-
ایران اقوام متحدہ کے مشن کے لئے امن فوج بھیجے گا
تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر نے اپنے ایک بیان میں تنظیم کی امن فوج کے لیے ایک بٹالین بھیجنے کے ایران کے عزم سے آگاہ کیا۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی لبنان میں صیہونی ڈرون گر کر تباہ ہو گیا۔
-
جلد ہی ایک بڑے دفاعی کارنامے کی نقاب کشائی کریں گے، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ حالیہ ہفتوں میں ہم نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس کی عنقریب نقاب کشائی کریں گے۔
-
شہید آیت اللہ رئیسی کی پہلی برسی، ایرانی عوام کا عظیم اجتماع، شہداء خدمت کو خراج عقیدت+ تصاویر
شہید آیت اللہ رئیسی اور شہداء خدمت کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایرانی عوام کا تہران میں عظیم اجتماع ہوا۔
-
ایران کی خارجہ پالیسی میں اسلامی ممالک سے روابط اولین ترجیح ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملائیشین ہم منصب سے ملاقات کے دوران کہا کہ اسلامی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی میں ترجیحی بنیادوں پر شامل ہے۔
-
عراق کا تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، وزیر اعظم السودانی
عراقی وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ملک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
-
بغداد، سربراہی کانفرنس کی تیاریاں، عرب ممالک کے وزرائے خارجہ سرجوڑ کر بیٹھ گئے
بغداد میں آئندہ ہفتے کو منعقد ہونے والی عرب لیگ کانفرنس کی تیاری کے لئے عرب ممالک کے وزرائے خارجہ سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔
-
امریکہ کا منافقانہ چہرہ پھر سے عیاں ہوگیا، ٹرمپ نے الجولانی کے دہشت گردانہ پس منظر کی تعریف کی!
امریکی صدر نے ایک بار پھر شام پر قابض تکفیری دہشت گردوں کے سرغنہ اور خودساختہ حکمران کے دہشت گردانہ پس منظر کی تعریف کی!
-
صیہونی رژیم کے وحشیانہ جرائم کو امریکہ کی مکمل حمایت حاصل ہے، عبدالمالک الحوثی
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے لیے امریکہ اور مغربی ممالک کی بھرپور حمایت پر تنقید کی۔
-
ایران کا یوراگوئے کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام
ایران کی وزارت خارجہ نے یوراگوئے کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
تل ابیب کو ایران امریکہ مذاکرات میں پیش رفت پر تشویش ہے، یروشلم پوسٹ
صیہونی اخبار نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں پیش رفت پر قابض رژیم کی تشویش کا اعتراف کیا۔
-
ٹرمپ کے غیر معمولی اقدام نے امریکی حکام کو چونکا دیا، ذرائع
امریکی حکومت کے اعلیٰ حکام صدر ٹرمپ کے الجولانی سے متعلق غیر معمولی اقدام پر حیران ہیں۔
-
ایران یمن کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، پارلیمانی عہدیدار کا ردعمل
ایرانی پارلیمانی وفد کے ایک رکن نے ملک کے خلاف خودساختہ یمنی حکومت کے نمائندے کے الزامات پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ہم خطے میں امریکی نقل و حرکت کو غیر موثر بنانے میں کامیاب ہو گئے، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ ہم لائٹ یونٹس بھیج کر امریکہ کی بحری نقل و حرکت کو غیر موثر بنانے میں کامیاب ہو گئے۔
-
آج جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرنے والے دشمن خود اصل دہشت گرد ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کرمانشاہ کے عوام کے پرجوش ہجوم سے کہا کہ جو دشمن آج جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں وہ خود اصل دہشت گرد ہیں۔
-
دوحہ میں امریکی ایلچی اور حماس رہنماؤں کی ملاقات، تفصیلات سامنے آ گئیں
امریکی صدر ٹرمپ کے مشرق وسطی کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکاف نے دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
فلسطین پر صہیونی قبضے کے 77 سال، غرب اردن میں "یوم النکبہ" منایا گیا
غرب اردن میں "فلسطین فلسطینیوں کا ہے" کے عنوان سے یوم النکبہ منایا گیا۔
-
صہیونی حکومت کے مظالم پر خاموشی ناقابل معافی گناہ ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانیت سوز جرائم استکباری فکر کی پیداوار ہیں جن پر خاموشی اختیار کرنا ناقابل معافی گناہ ہے۔
-
ایرانی قوم امریکی صدر کے بیانات سے مرعوب نہیں ہوگی، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے حالیہ بیانات سے ایرانی قوم نہ مایوس ہوگی اور نہ ہی مرعوب۔
-
امریکہ کے متضاد بیانات مذاکراتی عمل کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کے دوغلے بیانات سے مذاکراتی عمل کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے۔
-
ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات کل ہوں گے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق، تہران اور 2015 کے جوہری معاہدے کے یورپی فریقوں کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور کل 16 مئی کو استنبول میں ہوگا۔
-
اسرائیل کو جنگ بندی کے لئے مذاکرات میں دلچسپی نہیں، قطر
قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بمباری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو جنگ بندی کے لئے مذاکرات میں کسی قسم کی دلچسپی نہیں۔
-
اقتصادی پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں تو ٹرمپ سے معاہدے کے لیے تیار ہیں، اعلی ایرانی اہلکار
رہبر معظم کے سیاسی مشیر شمخانی نے کہا ہے کہ اگر عائد اقتصادی پابندیاں فوری طور پر ختم کردی جائیں تو ایران ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ معاہدے کے لیے آمادہ ہے۔
-
ایرانی قوم کو کوئی طاقت نہیں جھکا سکتی، ٹرمپ دیوانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے امریکی صدر کے بیانات پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ایرانی قوم نہیں جھکا سکتی۔