12 مئی، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • صیہونی رژیم نے تین ہزار مرتبہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، شیخ نعیم قاسم

    صیہونی رژیم نے تین ہزار مرتبہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، شیخ نعیم قاسم

    لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے ملک کے اہم ترین مسائل کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بیروت کے جنوبی مضافات کے خلاف کل کی اسرائیلی جارحیت امریکی حمایت سے کی گئی۔

    2025-04-28 22:33
  • ٹرمپ دنیا کو اپنی کالونی سمجھنے لگے،  کینیڈا کو امریکہ میں شامل کرنے کا مطالبہ دہرایا!

    ٹرمپ دنیا کو اپنی کالونی سمجھنے لگے، کینیڈا کو امریکہ میں شامل کرنے کا مطالبہ دہرایا!

    امریکی صدر نے کینیڈا کے انتخابات کے دن ایک بار پھر اس ملک کے امریکہ سے الحاق کا مطالبہ کیا۔

    2025-04-28 20:24
  • ہندوستان کی جانب سے فوجی حملے کا خدشہ ہے، پاکستانی وزیر دفاع

    ہندوستان کی جانب سے فوجی حملے کا خدشہ ہے، پاکستانی وزیر دفاع

    پاکستان کے وزیر دفاع نے بھارت کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائی کا خدشہ ظاہر کیا۔

    2025-04-28 20:23
  • اینوٹیکس 2025، روشن مستقبل کی جانب ایک قدم؛ ایران دنیا بھر کے ٹیکنالوجی ماہرین کی میزبانی کرے گا

    اینوٹیکس 2025، روشن مستقبل کی جانب ایک قدم؛ ایران دنیا بھر کے ٹیکنالوجی ماہرین کی میزبانی کرے گا

    ایران کل اینوٹیکس 2025 کی میزبانی کرے گا، جہاں ملکی اور بین الاقوامی ٹیکنالوجی سے وابستہ کاروباری افراد اور ماہرین ٹیکنالوجی اور تکنیکی ترقی کے مستقبل کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کرنے کے لیے جمع ہوں گے۔

    2025-04-28 19:09
  • غزہ میں جاری صیہونی جرائم انسانی حقوق کی تنظیموں کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہیں، ایرانی عہدیدار

    غزہ میں جاری صیہونی جرائم انسانی حقوق کی تنظیموں کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہیں، ایرانی عہدیدار

    ایرانی صدر کے معاون برائے اسٹریٹجک امور کا کہنا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا تسلسل انسانی حقوق کی تنظیموں کے منہ پر طمانچہ ہے۔

    2025-04-28 19:07
  • ایران اور آذربائیجان مذہبی اور ثقافتی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں، صدر پزشکیان

    ایران اور آذربائیجان مذہبی اور ثقافتی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر نے باکو میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور مذہبی مشترکات کو اہم قرار دیا

    2025-04-28 16:54
  • حج آپریشن کا آغاز آج رات اسلام آباد سے ہوگا

    حج آپریشن کا آغاز آج رات اسلام آباد سے ہوگا

    حج آپریشن کا آغاز آج رات اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہو رہا ہے۔

    2025-04-28 16:49
  • ایران اور آذربائیجان کے درمیان مفاہمت کی سات یادداشتوں پر دستخط

    ایران اور آذربائیجان کے درمیان مفاہمت کی سات یادداشتوں پر دستخط

    باکو میں ایران اور آذربائیجان کے صدور کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی سات یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔

    2025-04-28 16:38
  • نیتن یاہو کا بیروت پر حملے کا مقصد ایران امریکہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنا ہے، لبنانی اخبار

    نیتن یاہو کا بیروت پر حملے کا مقصد ایران امریکہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنا ہے، لبنانی اخبار

    ایک لبنانی اخبار نے بیروت کے مضافاتی علاقے پر صیہونی حملے کو نیتن یاہو کی ایران امریکہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کا حصہ قرار دیا۔

    2025-04-28 16:05
  • کسی بھی فوجی حملے کا فوری اور متناسب جواب دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

    کسی بھی فوجی حملے کا فوری اور متناسب جواب دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

    ایرانی وزیر خارجہ نے لکھا کہ یقینی طور پر کوئی فوجی آپشن حل نہیں ہے اور کسی بھی حملے کا فوری اور متناسب جواب دیا جائے گا۔"

    2025-04-28 16:04
  • کاراباخ آذربائیجان کا اٹوٹ انگ ہے، صدر پزشکیان

    کاراباخ آذربائیجان کا اٹوٹ انگ ہے، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر نے آذربائیجان کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کی توسیع پر زور دیا۔

    2025-04-28 15:54
  • ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات ہیں، ایران

    ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات ہیں، ایران

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا۔

    2025-04-28 14:18
  • ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان باکو پہنچ گئے، صدر الہام علی اف کی جانب سے استقبال

    ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان باکو پہنچ گئے، صدر الہام علی اف کی جانب سے استقبال

    صدر مسعود پیزیشکیان، جو پیر کے روز باکو پہنچے، ان کے آذری ہم منصب الہام علی اف نے باضابطہ طور پر ان کا استقبال کیا۔

    2025-04-28 13:48
  • ایرانی نائب صدر اور ارکان کابینہ کا شہید رجائی بندرگاہ پر آتشزدگی میں زخمی ہونے والوں کو خون عطیہ

    ایرانی نائب صدر اور ارکان کابینہ کا شہید رجائی بندرگاہ پر آتشزدگی میں زخمی ہونے والوں کو خون عطیہ

    ایرانی نائب صدر رضا عارف اور کابینہ کے متعدد اراکین نے شہید رجائی بندرگاہ پر آتشزدگی میں زخمی ہونے والوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے خون کا عطیہ دیا۔

    2025-04-28 13:42
  • ایرانی صدر سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ

    ایرانی صدر سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ

    ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایک روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ آذربائیجان کے صدر سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔

    2025-04-28 12:00
  • شام، ساحلی علاقوں کی سیکورٹی، بشار الاسد کے قریبی رشتہ دار نے دس لاکھ افراد کی فوج تشکیل دی

    شام، ساحلی علاقوں کی سیکورٹی، بشار الاسد کے قریبی رشتہ دار نے دس لاکھ افراد کی فوج تشکیل دی

    بشار الاسد کے قریبی رشتہ دار نے شام کے ساحلی علاقوں کی سیکورٹی یقینی بنانے کے لیے دس لاکھ مقامی افراد پر مشتمل فورس تشکیل دی ہے۔

    2025-04-28 11:25
  • امریکہ کی یمن پر ننگی جارحیت؛ صعدہ کے ہسپتال زخمیوں سے بھرگئے

    امریکہ کی یمن پر ننگی جارحیت؛ صعدہ کے ہسپتال زخمیوں سے بھرگئے

    یمنی صوبے صعدہ پر امریکی جارحیت کے نتیجے میں بڑی تعداد میں نہتے شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

    2025-04-28 11:19
  • ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات، ایرانی مذاکرات کار کی اراکین پارلیمنٹ کو بریفنگ

    ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات، ایرانی مذاکرات کار کی اراکین پارلیمنٹ کو بریفنگ

    امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں شریک نائب وزیر خارجہ نے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کو مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

    2025-04-28 10:59
  • ایران-امریکہ مذاکرات، برا معاہدہ ہونے سے نہ ہونا ہی بہتر ہے، نتن یاہو

    ایران-امریکہ مذاکرات، برا معاہدہ ہونے سے نہ ہونا ہی بہتر ہے، نتن یاہو

    صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران کے جوہری پروگرام کے مکمل خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

    2025-04-28 10:08
  • ضاحیہ پر صہیونی حملہ، لبنانی وزارت خارجہ اور حزب اللہ کا سخت ردعمل

    ضاحیہ پر صہیونی حملہ، لبنانی وزارت خارجہ اور حزب اللہ کا سخت ردعمل

    لبنانی وزارت خارجہ اور پارلیمنٹ میں مقاومتی بلاک کے نمائندے نے بیروت کے نواحی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حملوں پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔

    2025-04-28 10:07
  • آزاد فلسطینی ریاست کا تصور حماقت ہے، نتن یاہو

    آزاد فلسطینی ریاست کا تصور حماقت ہے، نتن یاہو

    صہیونی وزیر اعظم نے آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے تصور کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

    2025-04-28 09:12
  • عالمی عدالت، ایرانی بینکوں کے حق میں فیصلے کی توثیق

    عالمی عدالت، ایرانی بینکوں کے حق میں فیصلے کی توثیق

    عالمی عدالت نے بینک ملی ایران اور بینک صادرات ایران کے حق میں 214 ملین یورو کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔

    2025-04-28 09:11
  • ایران کے ساتھ معاہدے کا امکان ہے، صدر ٹرمپ

    ایران کے ساتھ معاہدے کا امکان ہے، صدر ٹرمپ

    امریکی صدر نے ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کا امکان موجود ہے۔

    2025-04-28 09:07

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • ایران

  • امریکہ

  • اسرائیل

  • بھارت

  • پاکستان

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio