-
ہسپانوی ائیر لائن نے اسرائیل کے لئے پروازیں منسوخ کر دیں
ہسپانوی ایئر لائن ایئر یوروپا نے اسرائیل کے لئے اپنی پروازیں 30 نومبر تک منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔
-
امریکی انتخابات ایران کے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات ایران کے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتے اور اس سے ایران پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
-
عرب رہنما ٹرمپ سے اظہار وفاداری کے لیے ایک دوسرے سے مقابلہ کر رہے ہیں، عبد المالک حوثی
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ایسے وقت میں کہ جب بعض عرب حکومتیں صیہونی رجیم کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران نے فلسطین کاز کے ساتھ اپنی وفاداری کا ثبوت دیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے وزیر جنگ کی برطرفی پر نیتن یاہو کے خلاف بغاوت کر دی
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے وزیر جنگ یوو گیلنٹ کو برطرف کئے جانے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔
-
دہشت گردوں سے نمٹنے میں پاکستان کے ساتھ ہماری بہترین کوآرڈینیشن ہے، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی نائب وزیر دفاع نے کہا: پاکستان کے ساتھ ہمارا رابطہ اعلیٰ سطح پر موجود ہے اور دونوں ممالک دہشت گردی کے خطرات سے اچھی ہم آہنگی کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔
-
پاراچنار سے امن مارچ شروع/امن مارچ کسی قبیلے یا فرقے کے خلاف نہیں، شرکاء + ویڈیو
تمام بند راستے کھولنے اور علاقے میں امن کیلئے پاراچنار سے قبائل نے امن مارچ شروع کردیا، ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار سے قبائل نے امن مارچ شروع کردیا۔
-
جرمنی، شولتز حکومت کو بحران کا سامنا، وزیر خزانہ برطرف
جرمنی کے چانسلر اولاف شولتز کی جانب سے وزیر خزانہ کو برطرف کرنے کے بعد حکومت بحران کا شکار ہوگئی ہے۔
-
غزہ اور لبنان میں مقاومت کا تسلسل، فتح و کامرانی لشکر اسلام کے قدم چومیں گی، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید حسن نصر اللہ کے حزب اللہ کو طاقتور بنانے میں غیر معمولی کردار اور ان کی بہادری اور حکمت عملی کو سراہا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یوم ولادت حضرت زینب علیہا السلام، ایران بھر میں جشن کی محفلیں
ایران میں حضرت زینب علیہا السلام کی ولادت کی مناسبت سے جشن اور محافل میلاد منعقد کی جارہی ہیں۔
-
تل ابیب، صہیونیوں کا نتن یاہو کے خلاف احتجاج+ ویڈیو
ہزاروں صہیونیوں نے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے استعفی کا مطالبہ کیا۔
-
تفتان دہشت گرد حملے میں ملوث عناصر ہلاک یا گرفتار ہوگئے، ایرانی پولیس چیف
ایرانی پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ سرحدی علاقے تفتان میں سیکورٹی اہلکاروں پر دہشت گرد حملے میں ملوث عناصر ہلاک یا گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
-
مجلس خبرگان رہبری کے اراکین کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح ماہرین کی اسمبلی کے ارکان سے ملاقات کی۔
-
اپنی گفتار کو اللہ کے احکام کے ساتھ ہماہنگ کرنا جناب جعفر طیار سے ملنے والا ایک سبق ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے جعفر ابن ابوطالبؑ کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران کہا کہ جناب جعفر طیار نے اپنی گفتار کو اللہ کے احکام سے ہماہنگ کرنے کا ہمیں درس دیا ہے۔
-
ماں کی یادگار انگوٹھی کا عطیہ، ایرانی لڑکی نے فداکاری کی مثال قائم کردی
ایرانی نوجوان لڑکی نے ماں کی یادگار انگوٹھی مقاومت کے لئے عطیہ دے کر فداکاری کی مثال قائم کردی۔
-
لبنان پر صہیونی جارحیت، شہید حسن نصراللہ کے چچا بھی شہید ہوگئے
جنوبی لبنان پر صہیونی حکومت کے حملے میں حزب اللہ کے سابق سربراہ کے چچا بھی اپنے گھر کے ساتھ شہید ہوگئے ہیں۔
-
صہیونی حکومت غذائی قلت کو غزہ میں ہتھیار کے طور پر استعمال کررہی ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے غزہ میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کی خدمات کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے غذائی قلت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔