20 جولائی، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • شہید جنرل نیلفروشان کی کربلا میں تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت+ ویڈیو، تصاویر

    شہید جنرل نیلفروشان کی کربلا میں تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت+ ویڈیو، تصاویر

    بیروت میں شہید سید حسن نصراللہ کے ہمراہ شہید ہونے والے ایرانی جنرل شہید نیلفروشان کی تشییع کے لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

    2024-10-14 22:45
  • غزہ میں صہیونی جارحیت، انسانیت کی تباہی کا سلسلہ ختم کیا جائے، چینی وزیرخارجہ

    غزہ میں صہیونی جارحیت، انسانیت کی تباہی کا سلسلہ ختم کیا جائے، چینی وزیرخارجہ

    چینی وزیرخارجہ نے اپنے صہیونی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں جارحیت کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2024-10-14 22:31
  • قم میں حضرت معصومہ (س) کی برسی پر عراقی خواتین کا جلوس عزا+ویڈیو

    قم میں حضرت معصومہ (س) کی برسی پر عراقی خواتین کا جلوس عزا+ویڈیو

    ایران کے مذہبی شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی برسی کے موقع پر عراقی خواتین نے عزاداری برپا کی۔

    2024-10-14 22:30
  • ایران اور پاکستان شنگھائی ممبران کے درمیان رابطے بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایرانی سفیر

    ایران اور پاکستان شنگھائی ممبران کے درمیان رابطے بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایرانی سفیر

    پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے ایک مضبوط علاقائی فورم ہے جہاں ایران اور پاکستان فورم کے اراکین کو مشرق سے یوریشیا تک جوڑنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکتے ہیں۔

    2024-10-14 20:21
  • پاکستان چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    پاکستان چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب لی چیانگ کی موجودگی میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے جبکہ گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا گیا۔

    2024-10-14 19:58
  • مشرق وسطی میں ایسی حکومت کا سامنا ہے جو بچوں کے قتل عام پر فخر کرتی ہے، قالیباف

    مشرق وسطی میں ایسی حکومت کا سامنا ہے جو بچوں کے قتل عام پر فخر کرتی ہے، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں ایسی حکومت کا سامنا ہے جو 10 ہزار سے زائد بچوں کو قتل کرنے پر فخر کرتی ہے۔

    2024-10-14 19:32
  • تل ابیب پر حزب اللہ کے حملے، بن گوریان ائیرپورٹ بند/ صہیونیوں میں شدید خوف و ہراس+ویڈیو

    تل ابیب پر حزب اللہ کے حملے، بن گوریان ائیرپورٹ بند/ صہیونیوں میں شدید خوف و ہراس+ویڈیو

    حزب اللہ کی جانب سے تل ابیب پر میزائل حملوں کے بعد بن گوریان ائیرپورٹ بند ہوگیا ہے۔

    2024-10-14 18:57
  • تہران، حزب اللہ اور لبنانی عوام کے لیے فنڈ ریزنگ، خواتین کی جانب سے زیورات کا عطیہ

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

    تہران، حزب اللہ اور لبنانی عوام کے لیے فنڈ ریزنگ، خواتین کی جانب سے زیورات کا عطیہ

    تہرانی خواتین نے مقاومتی محاذ کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے نقدی، سکے اور زیورات کا عطیہ پیش کیا۔

    2024-10-14 17:08
  • حزب اللہ کا ڈرون حملہ اسرائیلی فوج کے لئے ایک سنگین چیلنج بن گیا، صیہونی میڈیا

    حزب اللہ کا ڈرون حملہ اسرائیلی فوج کے لئے ایک سنگین چیلنج بن گیا، صیہونی میڈیا

    حزب اللہ کا حیفہ میں "گولانی" بریگیڈ کی ٹریننگ بیس پر خودکش ڈرون سے حملہ صہیونی فوج کے سنگین چیلنج بن گیا ہے۔

    2024-10-14 16:58
  • بلیک سنڈے"؛ گولانی بریگیڈ کے خلاف حزب اللہ کے" خیبر آپریشن"

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

    بلیک سنڈے"؛ گولانی بریگیڈ کے خلاف حزب اللہ کے" خیبر آپریشن"

    بعض صہیونی ذرائع ابلاغ اور ماہرین نے مزاحمتی فورسز کے "گولانی بریگیڈ" کے ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملے کو اس رجیم کے لئے "بلیک سنڈے" قرار دیا۔

    2024-10-14 16:17
  • ایرانی نائب صدر کے دورہ پاکستان سے سیاسی اور اقتصادی مواقع پیدا ہوں گے

    ایرانی نائب صدر کے دورہ پاکستان سے سیاسی اور اقتصادی مواقع پیدا ہوں گے

    ایران کے نائب صدر کے بین الاقوامی اور علاقائی امور کے معاون نے ان کے دورہ پاکستان کے ایجنڈے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: یہ دورہ بنیادی طور پر سیاسی اور اقتصادی اہداف کا حامل ہوگا اور یہ ملک کے لیے اقتصادی مواقع کا باعث بن سکتا ہے۔

    2024-10-14 16:10
  • مہر اور شنہوا نیوز کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

    مہر اور شنہوا نیوز کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

    چین کے شہر ارومچی میں چھٹے عالمی میڈیا سربراہی اجلاس کے موقع پر مہر میڈیا گروپ کے سی ای او محمد مہدی رحمتی اور چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے سربراہ فو ہوا نے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔

    2024-10-14 16:05
  • حزب اللہ کے حملے خوفناک، کل رات نہایت مشکل اور تکلیف دہ تھی، اسرائیلی جنرل کا اعتراف

    حزب اللہ کے حملے خوفناک، کل رات نہایت مشکل اور تکلیف دہ تھی، اسرائیلی جنرل کا اعتراف

    صیہونی فوجی حکام نے حزب اللہ کی عظیم جنگی کامیابی اور تل ابیب کی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے گزشتہ رات کے حملے کو قابض فوج کے لئے تکلیف دہ اور مشکل رات قرار دیا۔

    2024-10-14 14:34
  • شنگھائی تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ

    شنگھائی تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ

    اجلاس میں چین، روس، بیلاروس، قازقستان، کرغستان، تاجکستان ، ازبکستان کے وزرائے اعظم، ایران کے اول نائب صدر اور ہندوستان کے وزیرخارجہ شریک ہوں گے۔

    2024-10-14 14:32
  • حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں 4 اہلکار ہلاک

    حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں 4 اہلکار ہلاک

    قابض اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ کے گولان کے ملٹری بیس پر نیچے پرواز کرنے والے ڈرونز حملہ کیا جس میں 4 اہلکار اور 70 زخمی ہوگئے۔

    2024-10-14 14:22
  • ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان سے دو دہشت گرد گروہ گرفتار

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان سے دو دہشت گرد گروہ گرفتار

    ایران کی سکیورٹی اور انٹیلی جنس فورسز نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دو دہشت گرد گروہوں کے سرغنوں کو گرفتار کر لیا۔

    2024-10-14 14:12
  • گولان بریگیڈ کے ڈائننگ ہال پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد تباہی کے مناظر+ویڈیو

    گولان بریگیڈ کے ڈائننگ ہال پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد تباہی کے مناظر+ویڈیو

    حزب اللہ نے اتوار کے دن ڈرون حملہ کرکے صہیونی گولان بریگیڈ کے مرکز کو نشانہ بنایا تھا۔

    2024-10-14 14:11
  • حزب اللہ کا حیفا بحری اڈے پر "لبیک یا نصراللہ" کوڈ کے ساتھ میزائل حملہ، متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی

    حزب اللہ کا حیفا بحری اڈے پر "لبیک یا نصراللہ" کوڈ کے ساتھ میزائل حملہ، متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی

    لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ بندرگاہ حیفا میں صیہونی رجیم کے ایک بحری اڈے کو "خیبر" آپریشن کے نام اور "لبیک یا نصر اللہ" کوڈ سے بھاری میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔

    2024-10-14 13:53
  • حزب اللہ کے ڈرون صہیونی دفاعی نظام کو چکمہ دیتے ہوئے کامیاب حملے کررہے ہیں، سی این این

    حزب اللہ کے ڈرون صہیونی دفاعی نظام کو چکمہ دیتے ہوئے کامیاب حملے کررہے ہیں، سی این این

    امریکی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون طیارے صہیونی دفاعی نظام کو چکمہ دیتے ہوئے گولان بریگیڈ کے مرکز پر بڑا حملہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

    2024-10-14 13:51
  • چھٹی "عالمی میڈیا کانفرنس" چین میں شروع

    چھٹی "عالمی میڈیا کانفرنس" چین میں شروع

    چھٹی عالمی میڈیا سمٹ کانفرنس آج صبح چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ کے دارالحکومت اورمچی میں شروع ہوگئی ہے۔

    2024-10-14 12:17
  • ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے۔

    2024-10-14 11:59
  • شہادت حضرت معصومہ علیھا السلام، ایران میں عزاداری، تعزیے اور جلوس برامد

    شہادت حضرت معصومہ علیھا السلام، ایران میں عزاداری، تعزیے اور جلوس برامد

    ایران اور دنیا بھر میں لاکھوں مسلمان حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا یوم شہادت منا رہے ہیں۔

    2024-10-14 11:56
  • جنرل نیلفروشان کا بدلہ لینے کے تمام آپشنز کھلے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

    جنرل نیلفروشان کا بدلہ لینے کے تمام آپشنز کھلے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ہاتھوں جنرل نیلفروشان کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا۔

    2024-10-14 10:58
  • قم میں حضرت معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری

    قم میں حضرت معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری

    ایران کے شہر قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔

    2024-10-14 10:42
  • حزب اللہ نے صہیونی گولان بریگیڈ کی اینٹ سے اینٹ بجادی+ویڈیو

    حزب اللہ نے صہیونی گولان بریگیڈ کی اینٹ سے اینٹ بجادی+ویڈیو

    حزب اللہ نے گولان بریگیڈ کے تربیتی مرکز پر ڈرون حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔

    2024-10-14 10:35
  • انٹرنیشنل انٹر پارلیمنٹ یونین غزہ میں نسل کشی روکنے کے لئے سیاسی دباؤ استعمال کرے، قالیباف

    انٹرنیشنل انٹر پارلیمنٹ یونین غزہ میں نسل کشی روکنے کے لئے سیاسی دباؤ استعمال کرے، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے بین الاقوامی پارلیمنٹ کے اراکین سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور صہیونی حکومت کے مظالم روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔

    2024-10-14 10:30
  • صہیونی حکومت کے خلاف حزب اللہ کا کامیاب آپریشن، یمنی حکومت کی جانب سے مبارک باد

    صہیونی حکومت کے خلاف حزب اللہ کا کامیاب آپریشن، یمنی حکومت کی جانب سے مبارک باد

    یمن کی سپریم سیاسی کونسل کے سربراہ نے صیہونی گولانی بریگیڈ کے فوجی اڈے پر کامیاب ڈرون حملے پر حزب اللہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔

    2024-10-14 08:51
  • غزہ میں جنونی صہیونیوں نے فلسطینیوں کے کیمپوں کو آگ لگادی

    غزہ میں جنونی صہیونیوں نے فلسطینیوں کے کیمپوں کو آگ لگادی

    غزہ میں جنونی صہیونیوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں کو آگ لگادی جس سے 30 کیمپ جل گئے۔

    2024-10-14 08:50

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • اسرائیل

  • ایران

  • امریکہ

  • عراقچی

  • فلسطین

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio