-
ایران کے نائب صدر منگل کو شنگھائی اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد جائیں گے
ایران کے نائب صدر "محمدرضا عارف" منگل کو شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے دو روزہ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد جائیں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حزب اللہ نے اسرائیل کے معاشی حب کو مفلوج کر دیا
حیفہ پورٹ، صیہونی رجیم کے سب سے بڑے صنعتی مراکز میں سے ایک بلکہ اس کی معیشت کا دل ہے، جو حزب اللہ کے میزائل حملوں میں اضافے کے بعد سے مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور اس کی بہت سی تجارتی سرگرمیاں روک دی گئی ہیں۔
-
اسرائیل فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں شکست پر جبالیہ میں نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے، حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی در اصل مزاحمت کے ہاتھوںن اس کی شکست پر بوکھلاہٹ کا اظہار ہے۔
-
قالیباف کے دورہ لبنان نے دشمن کی مزاحمتی محاذ کو تقسیم کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا، رکن پارلیمنٹ
ایران کی پارلیمنٹ کی صدارتی کمیٹی کے رکن نے کہا کہ لبنان میں پارلیمنٹ کے اسپیکر کی دلیرانہ اور بامعنی موجودگی اور مزاحمت کی بلا جھجک حمایت کے واضح اعلان نے مزاحمت کے متحدہ محاذ کو تقسیم کرنے کی دشمن کی تمام کوششوں کو ناکام بنا دیا۔
-
شہید نیلفروشان کی تشییع تین شہروں میں ہوگی/ رہبر معظم انقلاب نماز جنازہ پڑھائیں گے
سپاہ پاسدارن انقلاب کے سینئر کمانڈر نے کہا کہ شہید نیل فروشان کی اصفہان کے علاوہ مشہد اور تہران میں بھی تشییع جنازہ ہوگی۔
-
لبنان کے عوام کو رہبر معظم انقلاب کا پیغام پہنچانے آیا ہوں، قالیباف
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ میں لبنان کے مزاحمتی عوام تک رہبر معظم انقلاب اور ایران کے عوام کی حمایت کا پیغام پہنچانے کے لیے بیروت آیا ہوں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اتوار کو بغداد کا دورہ کریں گے
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی عراقی حکام کے ساتھ بات چیت اور علاقائی مشاورت کی غرض سے اتوار کو بغداد کا دورہ کریں گے۔
-
صیہونی فوج حزب اللہ کے جنگی دام میں پھنس گئی، متعدد ہلاک اور زخمی ہوگئے
صیہونی فوج ایک چھوٹی سی پیش قدمی کے بعد جو کہ حزب اللہ کی طرف سے طے شدہ حکمت عملی اور منصوبہ بندی کا حصہ تھی، مزاحمتی فورسز کے ایک تباہ کن جال میں پھنس گئی۔
-
سویڈن کے عوام کی فلسطین اور لبنان کی حمایت میں ریلی+ویڈیو
سویڈش عوام کی بڑی تعداد نے فلسطین اور لبنان کے مظلوم عوام کی حمایت میں اس ملک کے دارالحکومت میں لانگ مارچ کیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا بیروت کے علاقے ضاحیہ کا دورہ+ویڈیو
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے لبنان کے دورے کے دوران بیروت کے نواحی علاقے ضاحیہ کا دورہ کیا۔
-
مشکل حالات میں ہمیشہ کی طرح مقاومت کے ساتھ ہیں، ڈاکٹر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ لبنان کے عوام، حکومت اور مقاومت کا ساتھ دیا ہے اور آیندہ بھی ہر مشکل حالات میں ان کے ساتھ رہیں گے۔
-
صہیونی حکومت کو ایک اور سفارتی جھٹکا، نکاراگوئے نے سفارتی تعلقات منقطع کرلیا
نکاراگوئے کی وزارت خارجہ نے فلسطین کی حمایت میں صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی مقاومت کا مقبوضہ گولان پر ڈرون حملہ
عراقی مقاومتی گروہوں نے مقبوضہ گولان کے علاقے میں صہیونی فورسز کے خلاف ڈرون حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے صہیونی فوجی مراکز پر میزائل حملے
حزب اللہ نے مقبوضہ گولان میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
رواں سال کے آخر تک مزید 2 سیٹلائٹس لانچ کیے جائیں گے، سربراہ ایرانی اسپیس ایجنسی
ایرانی خلائی تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ اس سال کے آخر تک 2 سیٹلائٹس "طلوع 3" اور "ظفر 2" غیر ملکی لانچر کے ساتھ خلاء میں بھیجے جائیں گے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کان کنوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائی قابل مذمت ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کے کان کنوں کے خلاف دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ کے پیجر خریدنے میں ایران کا کوئی کردار نہیں تھا، ایرانی مبصر
ایرانی مبصر نے گذشتہ مہینے بیروت میں دھماکوں سے پھٹنے والے پیجر خریدنے میں ایران کے کردار کی تردید کردی ہے۔
-
امدادی اداروں پر صہیونی حکومت کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امدادی ادارے پر صہیونی حکومت کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔