12 اکتوبر، 2024، 2:10 PM

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا بیروت کے علاقے ضاحیہ کا دورہ+ویڈیو

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا بیروت کے علاقے ضاحیہ کا دورہ+ویڈیو

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے لبنان کے دورے کے دوران بیروت کے نواحی علاقے ضاحیہ کا دورہ کیا۔

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے لبنان کے دورے کے دوران بیروت کے علاقے ضاحیہ کا دورہ کیا جہاں صیہونی رجیم کے فضائی حملوں سے عام شہریوں کی شہادتیں ہوئیں۔

قالیباف نے ضاحیہ کا دورہ کرتے ہوئے اس شہر کے عوام اور میڈیا سے گفتگو کی۔

News ID 1927355

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha