-
صیہونی رجیم کی آیت اللہ سیستانی کے خلاف ہرزہ سرائی پر عراقی ایوان صدر کا ردعمل
عراق کے صدارتی ایوان کے ایک بیان میں شیعوں کے مرجع اعلی آیت اللہ سیستانی کے خلاف صیہونی رجیم کی ہرزہ سرائی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
ایرانی عوام کا جوہری پروگرام میں تیزی لانے کا مطالبہ
اسرائیلی رجیم کے ہاتھوں غزہ کی تباہی اور دیگر علاقوں پر صیہونی جرائم کو ایک سال گزرنےکے بعد، ایسا لگتا ہے کہ ایرانی شہریوں کی اگرچہ نسبتاً کم تعداد نے ملک کے جوہری پروگرام کے آغاز سے ہی نیوکلئیر ہتھیاروں کی تیاری کی حمایت کی ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے لبنانی عوام کے لئے امداد کھیپ روانہ کر دی گئی
پاکستانی وزیر اعظم کے حکم پر لبنان کے عوام کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد سامان بھیجا گیا۔
-
دمشق پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، روس
روسی وزارت خارجہ نے آج ایک بیان میں کہا: ہم دمشق میں ایک عمارت پر حالیہ اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا ریاض میں خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بدھ کے روز اپنے دورہ ریاض کے دوران سعودی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
پاکستان نے لبنان اور شام سے اپنے شہریوں کو واپس بلا لیا
پاکستان نے صیہونی رجیم کی خطے میں جاری جنگ کے باعث اپنے 71 شہریوں کو لبنان اور شام سے نکال لیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ریاض پہنچ گئے، دورے کا مقصد علاقائی مسائل پر بات چیت کرنا ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ میرے ریاض کے دورے کا مقصد علاقائی مسائل، لبنان اور غزہ کی صورت حال کے ساتھ ساتھ صیہونی رجیم کے جرائم کے بارے میں بات کرنا ہے۔
-
صیہونی رجیم کی آیت اللہ سیستانی کے خلاف ہرزہ سرائی پر عراقی حکومت کا شدید ردعمل
عراقی حکومت نے عراقی مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے خلاف صیہونی رجیم کی ہرزہ سرائی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانوی سکیورٹی عہدیدار کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی سکیورٹی عہدیدار کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے
-
جنرل قاانی جلد ہی رہبر معظم انقلاب سے "نشان فتح" وصول کریں گے
سپاہ پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر نے کہا: آئندہ چند دنوں میں آیت اللہ خامنہ ای جنرل قاانی کو تمغہ "نشان فتح" سے نوازیں گے۔
-
لبنان مکمل جنگ کے دہانے پر ہے، اقوام متحدہ کے سربراہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ لبنان "ایک مکمل جنگ کے دہانے پر ہے" تاہم اسے روکنے کا ابھی بھی وقت ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سعودی عرب روانہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سعودی عرب میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔
-
لبنان، بیروت سمیت مختلف علاقوں پر صہیونی فوج کا حملہ
دارالحکومت بیروت سمیت لبنان کے مختلف علاقوں پر صہیونی حکومت نے حملہ کردیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کی بربریت، غزہ میں کئی شہادتیں، متعدد زخمی
صہیونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
-
لبنانی مجاہدین اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید تصادم، متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی
حزب اللہ کے جوانوں کے ہاتھوں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہونے کے بعد صہیونی فوج جنوبی لبنان سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
شام کے صوبے دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔
-
امریکی نہیں جانتے کہ جوبائیڈن ان کے صدر ہیں یا نتن یاہو، محسن رضائی
ایرانی رکن مجمع تشخیص مصلحت نے کہا ہے کہ امریکی نظام میں مداخلت کی وجہ سے عوام نہیں جانتے کہ ان کا صدر جوبائیڈن ہیں یا نتن یاہو۔
-
صہیونی حکومت قبول کرچکی ہے کہ اس کی فرسودہ حکمت عملی شکست سے دوچار ہوگئی ہے، سعید جلیلی
ایرانی مجمع تشخیص مصلحت کے رکن نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو علم ہوگیا ہے کہ اس کی حکمت عملی پرانی اور شکست سے دوچار ہوگئی ہے۔
-
صہیونی حکومت کے حالیہ جنگی اقدامات کا مقصد امریکی انتخابات پر اثرانداز ہونا ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت خطے میں جنگ کی آگ بھڑکا کر امریکی صدارتی انتخابات میں ہیرا پھیری کرنا چاہتی ہے۔