-
بنگلادیش کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی
بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔
-
روسی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
دنیا پر امریکی بالادستی کا دور گزر گیا
ایرانی صدر پزشکیان نے روسی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کے دوران کہا کہ امریکہ کی بالادستی کا دور گزر گیا ہے، ایران اور روس کے درمیان تعاون سے دنیا میں صلح اور امن کے قیام میں مدد مل سکتی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اظہار ہمدردی، حماس کی جانب سے ایران کا خصوصی شکریہ
فلسطینی تنظیم نے اپنے سربراہ کی شہادت کے بعد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی پر ایران اور خطے دیگر ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان تعلقات اسٹریٹجک اور طویل مدتی بنیادوں پر استوار ہیں، جنرل باقری
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعلقات اسٹریٹجک اور طویل مدتی بنیادوں پر استوار ہیں جو حکومتوں کی تبدیلی سے متزلزل نہیں ہوں گے۔
-
ایرانی عبوری وزیرخارجہ کی غیر ملکی سفیروں اور نمائندوں سے گفتگو:
شرپسند حکومت کو ڈھیل دینا اخلاقی جرم ہے
علی باقری نے صہیونی حکومت کو سخت جواب دینے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند حکومت کو مہلت دینا اخلاقی طور پر جرم ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پریس کانفرنس میں قومی اور بین الاقوامی حالات کے بارے میں ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستانی سینیٹ میں قرارداد منظور، اسرائیل کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
پاک ایران بارڈر پر پھنسے 8 سو سے زائد زائرین کراچی پہنچ گئے
پاک ایران بارڈر پر 4 روز سے پھنسے 8 سو سے زائد پاکستانی زائرین کو کراچی پہنچا دیا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد شیعہ سنی اتحاد، عرب اخبارات کی شہہ سرخیاں
صہیونی حکومت کی جانب سے حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بعد شیعہ اور سنی کے درمیان مقاومت کے محور پر اتحاد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
شیعوں کے انتقام کا انتظار ہے، عرب سوشل میڈیا ایکٹوسٹ
عرب سوشل ایکٹوسٹ نے سماجی نیٹ ورک ایکس پر اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے انتقام لینے کے ایرانی ردعمل سے متعلق لکھا ہے: ڈیڑھ ارب سنی مسلمان، ایک سنی سردار کے خون کا بدلہ شیعوں کی جانب سے لیے جانے کا انتظار کر رہے ہیں۔
-
اسرائیل کو سنگین خطرات لاحق ہیں، امریکی اعلی عہدیدار
امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے اسرائیل کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
-
دہشت گردی صہیونی حکومت کی فطرت میں شامل ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید اسماعیل ہنیہ پر صہیونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی بقاء دہشت گرد حملوں اور تخریب کاری پر منحصر ہے۔
-
بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد بھارت فرار
بنگلادیش کی سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے والی حسینہ واجد کو مبینہ طور پر فوج کی جانب سے مستعفی ہونے کے لیے 45 منٹ کا وقت دیا گیا تھا۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ، امریکہ اور یورپی ممالک کا رویہ قابل مذمت ہے، ایرانی عبوری وزیرخارجہ
علی باقری نے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کے دروان امریکہ اور یورپی ممالک کے جانبدارانہ اور منافقانہ رویے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
ایران نے ہمارے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے، صہیونی وزیراعظم کا واویلا
صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے ایران کے جوابی حملے کے پیش نظر کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے خلاف جوابی کاروائی، ایرانی فوج اور سپاہ کا مشترکہ حملہ ہوگا، اسرائیلی ریسرچ سینٹر
صہیونی تحقیقاتی مرکز نے اسرائیل کے خلاف ایران کے حملے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی میں ایرانی آرمی اور سپاہ پاسدران انقلاب دونوں کا حصہ ہوگا۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کا صہیونی حکومت کو خمیاز بھگتنا پڑے گا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے تہران میں حماس کے سربراہ پر حملے کو صہیونی حکومت کی بزدلانہ کاروائی قرار دیتے ہوئے سخت جواب دینے کا عزم تکرار کیا ہے۔