14 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • امریکہ نے ایران کے ساتھ تعاون کے الزام میں غیر ملکی افراد اور کمپنیوں پر پابندی لگادی

    امریکہ نے ایران کے ساتھ تعاون کے الزام میں غیر ملکی افراد اور کمپنیوں پر پابندی لگادی

    امریکی وزارت خزانہ نے نائجیریا اور عراق کے دو شہریوں سمیت پاناما کے 15 آئل ٹینکروں پر ایرانی تیل کمپنی کے ساتھ تعلقات کا الزام لگاتے ہوئے پابندی عائد کی ہے۔

    2023-06-08 19:55
  • فلسطینی قیدی کا گھر مسمار کرنے پر حماس اور اسلامی جہاد کا شدید ردعمل

    فلسطینی قیدی کا گھر مسمار کرنے پر حماس اور اسلامی جہاد کا شدید ردعمل

    صہیونی سیکورٹی فورسز کی جانب سے فلسطینی قیدی اسلام فروخ کا گھر مسمار کرنے پر فلسطینی مقاومتی تنظیموں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

    2023-06-08 19:53
  • پاکستان میں نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان

    پاکستان میں نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان

    پاکستانی سیاستدان جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا۔

    2023-06-08 18:56
  • روس کا بڑا دعویٰ؛ یوکرائن کے ساتھ صلح میں امریکہ کو رکاوٹ قرار دے دیا

    روس کا بڑا دعویٰ؛ یوکرائن کے ساتھ صلح میں امریکہ کو رکاوٹ قرار دے دیا

    روس کی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ یوکرائن کے تنازعے کو جاری رکھنے کے خواہشمند ممالک میں امریکہ اور برطانیہ پہلی صف میں شامل ہیں۔

    2023-06-08 18:47
  • جنرل باقری کی ترک وزیر دفاع کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو؛ مسلح افواج کے درمیان مشترکہ تعاون پر زور

    جنرل باقری کی ترک وزیر دفاع کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو؛ مسلح افواج کے درمیان مشترکہ تعاون پر زور

    ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے جنرل یاشار گلر کو ترک وزیر دفاع منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان مشترکہ تعاون جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

    2023-06-08 18:44
  • ایران کی بدخشان افغانستان میں دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت

    ایران کی بدخشان افغانستان میں دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ناصر کعنانی نے افغانستان کے شہر بدخشان کے فیض آباد میں مسجد نبوی میں فاتحہ خوانی کی تقریب پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    2023-06-08 16:54
  • ایران کے نئے نامزد سفیر رضا امیری مقدم ذمہ داریاں سنبھالنے پاکستان پہنچ گئے

    ایران کے نئے نامزد سفیر رضا امیری مقدم ذمہ داریاں سنبھالنے پاکستان پہنچ گئے

    پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نامزد سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

    2023-06-08 14:14
  • سرینگر میں "عبایہ" پہن کر سکول میں داخلے پر پابندی، طالبات کا شدید احتجاج

    سرینگر میں "عبایہ" پہن کر سکول میں داخلے پر پابندی، طالبات کا شدید احتجاج

    سری نگر کے رینہ واری علاقے میں وشوبھارتی ہائیر سیکنڈری سکول کی طالبات نے آج سکول انتظامیہ کے خلاف "عبایہ پہن" کر سکول کے احاطے میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے کے خلاف احتجاج کیا۔

    2023-06-08 14:06
  • بھارت کا نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا کامیاب تجربہ

    بھارت کا نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا کامیاب تجربہ

    بھارت نے نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

    2023-06-08 13:44
  • ایران ہالینڈ کے ساتھ سیاسی مشاورت کا خیر مقدم کرتا ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

    ایران اور ہالینڈ کے نائب وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو:

    ایران ہالینڈ کے ساتھ سیاسی مشاورت کا خیر مقدم کرتا ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے نائب نے ہالینڈ کے اپنے ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں، دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے مابین سیاسی مشاورت کے تسلسل اور اضافے پر زور دیا ہے۔

    2023-06-08 13:38
  • تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا، پاکستانی وزیراعظم

    پاک ترکمانستان تاپی مشترکہ عملدرآمد منصوبے پر دستخط؛

    تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا، پاکستانی وزیراعظم

    شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاپی (ترکمانستان، افغانستان،پاکستان، بھارت) گیس پائپ لائن منصوبہ علاقائی تعاون، ترقی اور خوشحالی کے دور کا آغاز کرے گا۔

    2023-06-08 13:34
  • افغان صوبے بدخشاں میں نائب گورنر کی نماز جنازہ میں زوردار دھماکہ

    افغان صوبے بدخشاں میں نائب گورنر کی نماز جنازہ میں زوردار دھماکہ

    افغان صوبے بدخشاں میں نائب گورنر کی نماز جنازہ میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

    2023-06-08 13:28
  • پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، دفتر خارجہ

    پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، دفتر خارجہ

    پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نےکہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل کے لیے کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

    2023-06-08 13:24
  • ایرانی صدر کا دورۂ لاطینی امریکہ؛ کون کون ساتھ ہوگا؟ شیڈول جاری

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    ایرانی صدر کا دورۂ لاطینی امریکہ؛ کون کون ساتھ ہوگا؟ شیڈول جاری

    ایرانی صدر، کابینہ کے 4 وزراء کے ہمراہ وینزویلا، کیوبا اور نکاراگوا کا دورہ کریں گے، تاکہ لاطینی امریکی ممالک کی صلاحیتوں سے آمدنی پیدا کرنے اور تعلقات قائم کرنے کیلئے ضروری اقدامات کئے جا سکیں۔

    2023-06-08 13:14
  • ایران میں چیری کا سیزن

    ایران میں چیری کا سیزن

    ایران کے صوبۂ البرز کے شہر ساوجبلاغ میں باغات کا کل رقبہ 8510 ہیکٹر ہے جبکہ اس شہر میں چیری (گلاس) کے باغات 171 ہیکٹر زمین پر مشتمل ہے۔ چیری چننے کا وقت، جون کے آغاز سے شروع ہوتا ہے اور تقریباً دس دن سے دو ہفتوں تک جاری رہتا ہے۔

    2023-06-08 13:12
  • ملک کو تقسیم سے بچانے کے لئے علاقائی پارٹیوں کا اتحاد ضروری، سربراہ نیشنل کانفرنس

    ملک کو تقسیم سے بچانے کے لئے علاقائی پارٹیوں کا اتحاد ضروری، سربراہ نیشنل کانفرنس

    نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ 2024 کے انتخابات میں حکمراں جماعت کا مقابلہ کرنے کے لیے علاقائی پارٹیوں کا ساتھ آنا ضروری ہے۔

    2023-06-08 12:58
  • ایک "فتاح" سے سب کی چیخیں نکل گئیں؛ ایرانی وزارتِ خارجہ نے معاملے کو واضح کردیا

    ایک "فتاح" سے سب کی چیخیں نکل گئیں؛ ایرانی وزارتِ خارجہ نے معاملے کو واضح کردیا

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی میزائل سرگرمیاں بین الاقوامی قوانین کے تحت مکمل طور پر جائز اور قانونی ہیں۔

    2023-06-08 12:52
  • دہشت گردی کے خلاف ایران، چین اور پاکستان کا پہلا سہ فریقی اجلاس

    دہشت گردی کے خلاف ایران، چین اور پاکستان کا پہلا سہ فریقی اجلاس

    انسداد دہشت گردی کے خلاف ایران، چین اور پاکستان کا پہلا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا ہے۔

    2023-06-08 12:41
  • مصری سرحد پر ہونے والا حملہ اب بھی صہیونی محافل کا موضوع

    مصری سرحد پر ہونے والا حملہ اب بھی صہیونی محافل کا موضوع

    صہیونی ذرائع ابلاغ اور دفاعی حکام اس واقعے کے بارے میں اب بھی گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو خبردار کررہے ہیں

    2023-06-08 09:50
  • شامی اور روسی فوج کے مشترکہ آپریشن میں 20 دہشت گرد ہلاک

    شامی اور روسی فوج کے مشترکہ آپریشن میں 20 دہشت گرد ہلاک

    روس اور شام کے مصالحتی مرکز کے نائب کے مطابق، جنوبی شام میں، سوریہ اور روسی افواج نے ایک مشترکہ آپریشن کر کے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

    2023-06-08 09:48
  • فتاح میزائل نے فرانس کو بھی خفا کردیا

    فتاح میزائل نے فرانس کو بھی خفا کردیا

    فرانس کی وزارت خارجہ نے ایرانی کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی حاصل کرنے پر تشویش کا اظہار کردیا۔

    2023-06-08 09:47
  • صہیونی حکومت مسجد اقصی کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، پارلیمانی رکن کا انکشاف

    صہیونی حکومت مسجد اقصی کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، پارلیمانی رکن کا انکشاف

    صہیونی پارلیمنٹ کے رکن کے مطابق حکومت مسجد اقصی کو فلسطینیوں اور صہیونیوں کے درمیان تقسیم کرنا چاہتی ہے۔

    2023-06-08 09:45
  • ایران خطے میں اناج کی ترسیل کا اہم مرکز بن رہا ہے، روس

    ایران خطے میں اناج کی ترسیل کا اہم مرکز بن رہا ہے، روس

    روسی پارلیمنٹ ڈوما کی کمیشن برائے زرعی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان معاہدے کے بعد ایران شمال جنوب کوریڈور کے فعال ہونے سے زرعی ترسیلات میں بنیادی کردار ادا کرے گا۔

    2023-06-08 09:43
  • ایران کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت سے امریکہ غصے کی آگ میں جل رہا ہے

    ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی مہر نیوز سے گفتگو؛

    ایران کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت سے امریکہ غصے کی آگ میں جل رہا ہے

    حجت الاسلام مجتبی ذوالنوری نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب جیسے ممالک کے تعلقات بحال ہونے سے خطے میں بیرونی مداخلت کا باب بند ہوجائے گا۔

    2023-06-08 09:41
  • ایران نے جدہ میں سفارتی مشن کھول دیا

    ایران نے جدہ میں سفارتی مشن کھول دیا

    ایران نے باقاعدہ طور پر سعودی عرب کے شہر جدہ میں قونصل خانہ اور او آئی سی کے لئے اپنا مستقل نمائندہ تعیینات کردیا ہے۔

    2023-06-08 09:32
  • ایرانی صدر تبریز کے دورے پر روانہ

    ایرانی صدر تبریز کے دورے پر روانہ

    تبریز- کچھ دیر پہلے، ایرانی صدر صوبائی دورے پر مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز روانہ ہو گئے ہیں۔

    2023-06-08 09:30
  • پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان

    پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان

    جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کردیا، جس میں پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سابق اراکین قومی اسمبلی و رہنما شامل ہوئے ہیں۔

    2023-06-08 01:06
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio