14 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • علامہ راجہ ناصر عباس کی عمران خان سے ملاقات+ ویڈیو

    علامہ راجہ ناصر عباس کی عمران خان سے ملاقات+ ویڈیو

    ملاقات میں عمران خان نے کہا یہ اندھیری رات عارضی ہے، ہر رات کے بعد سویرا ہوتا ہے، میں مایوس ہوں نہ قوم مایوس ہے، بلکہ ہم روشن دن کے انتظار میں ہیں۔

    2023-06-07 21:17
  • چین کی 18 یونیورسٹیوں میں فارسی زبان کی تعلیم دی جاتی ہے، چینی سفیر

    چین کی 18 یونیورسٹیوں میں فارسی زبان کی تعلیم دی جاتی ہے، چینی سفیر

    ایران میں تعیینات چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین میں فارسی زبان کو خاص اہمیت دی جاتی ہے اس سلسلے میں پورے ملک میں 18 یونیورسٹیوں میں فارسی زبان سکھائی جاتی ہے۔

    2023-06-07 18:48
  • عراق، عوامی رضاکار فورسز کے آپریشن میں داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک

    عراق، عوامی رضاکار فورسز کے آپریشن میں داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک

    حشد الشعبی کے رہنما کے مطابق دیالہ، صلاح الدین اور کرکوک میں حساس اداروں اور دوسرے ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کی بنیاد پر عوامی رضاکار فورسز کے جوانوں نے کامیاب کاروائیاں کیں۔

    2023-06-07 17:21
  • آیت اللہ رئیسی آئندہ ہفتے جنوبی امریکی ممالک کا دورہ کریں گے

    آیت اللہ رئیسی آئندہ ہفتے جنوبی امریکی ممالک کا دورہ کریں گے

    جنوبی امریکی ممالک کے ساتھ تعلقات اور دوستی کو مضبوط بنانے کے لئے صدر رئیسی وینزویلا، نیکاراگوئے اور کیوبا کا سفر کریں گے۔

    2023-06-07 17:14
  • پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری+ تصاویر

    پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری+ تصاویر

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورۂ عراق کے دوران روضۂ امام حسین علیہ السلام پر حاضری دی۔

    2023-06-07 15:42
  • مزاحمت کی نئی حکمت عملی؛ مغربی کنارے پر مزاحمتی تحریکوں کی محاذ آرائی

    مزاحمت کی نئی حکمت عملی؛ مغربی کنارے پر مزاحمتی تحریکوں کی محاذ آرائی

    انگریزی ذرائع ابلاغ نے مغربی کنارے پر فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مسلحانہ محاذ آرائیوں میں توسیع اور غاصب صہیونی فوج کی اس محاذ آرائی کے مقابلے میں ناکامی پر زور دیا ہے۔

    2023-06-07 13:59
  • شیعہ جوانان؛ سعودی سیاست کی زد میں! سعودی شیعوں کا مجتہدین کو کھلا خط

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

    شیعہ جوانان؛ سعودی سیاست کی زد میں! سعودی شیعوں کا مجتہدین کو کھلا خط

    سعودی عرب میں پھانسیوں کا تسلسل اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ سعودی حکام اب بھی سیاسی مخالفین یا انقلابی جوانون کی سرگرمیوں کو ’’ریڈ لائن‘‘ قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف سخت ترین ردعمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

    2023-06-07 13:14
  • امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی اسکول کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5زخمی

    امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی اسکول کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5زخمی

    امریکا کی ریاست ورجینیا کے ایک ہائی اسکول کے قریب فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

    2023-06-07 12:52
  • سرکاری سکیم کے تحت 46 ہزار پاکستانی عازمینِ حج سرزمین وحی پہنچ گئے

    سرکاری سکیم کے تحت 46 ہزار پاکستانی عازمینِ حج سرزمین وحی پہنچ گئے

    سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے 46 ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئےہیں۔

    2023-06-07 12:33
  • اردوغان کا حلف اٹھاتے ہی بڑا اعلان

    اردوغان کا حلف اٹھاتے ہی بڑا اعلان

    صدارتی انتخابات میں نمایاں کامیابی کے بعد، ترک صدر نے اپنی پہلی نشست میں ملک کی آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    2023-06-07 10:33
  • پاکستان، دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

    پاکستان، دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

    پاکستان میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کیےجانے کی تجویز ہے۔

    2023-06-07 10:31
  • فرانس، پولیس کی سڑکوں پر احتجاج کرنے والے بزرگ شہروں کے خلاف وسیع کاروائی+ویڈیو

    فرانس، پولیس کی سڑکوں پر احتجاج کرنے والے بزرگ شہروں کے خلاف وسیع کاروائی+ویڈیو

    صدر میکرون کے اصلاحاتی منصوبے کے خلاف عوامی احتجاج کے دوران فرانس کے شہر لیون میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔

    2023-06-07 10:24
  • ایران کا جوہری معاہدہ بحال ہونے سے نتن یاہو کے عزائم خاک میں مل جائیں گے،لاپیڈ

    ایران کا جوہری معاہدہ بحال ہونے سے نتن یاہو کے عزائم خاک میں مل جائیں گے،لاپیڈ

    غاصب صہیونی پارلیمنٹ کے اپوزیشن لیڈر لاییر لاپیڈ نے کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری معاملے پر اتفاق کسی بھی صورت میں اسرائیل کے حق میں نہیں ہے۔

    2023-06-07 10:13
  • ایران کے خلاف امریکی ہرزہ سرائی؛ ایرانی وزارتِ خارجہ کا ردّعمل

    ایران کے خلاف امریکی ہرزہ سرائی؛ ایرانی وزارتِ خارجہ کا ردّعمل

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے AIPAC کے سالانہ اجلاس میں امریکی وزیر خارجہ کے بیانات پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے غاصب اور متعصب صہیونی حکومت کیلئے اپنے ملک کی ہمہ جہت حمایت کے تسلسل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت بیانات دیئے ہیں۔

    2023-06-07 10:10
  • فتاح ہائپر سونک میزائیل نے صہیونی محافل میں کھلبلی مچادی

    فتاح ہائپر سونک میزائیل نے صہیونی محافل میں کھلبلی مچادی

    عبرانی ذرائع ابلاغ نے ایرانی ہائپر سونک میزائل کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ کوئی بھی دفاعی سسٹم اس میزائل کو روک نہیں سکتا ہے۔

    2023-06-07 09:55
  • اسرائیل بیک وقت کئی جنگ کے کئی محاذ کھولنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، صہیونی اعلی عہدیدار کا اعتراف

    اسرائیل بیک وقت کئی جنگ کے کئی محاذ کھولنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، صہیونی اعلی عہدیدار کا اعتراف

    صہیونی پولیس کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس افرادی قوت کے لحاظ سے شدید بحران کا شکار ہونے کی وجہ سے وسیع جنگ کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہے۔

    2023-06-07 09:53
  • تل ابیب میں واقع صہیونی فوج کے کارخانے میں زوردار دھماکہ

    تل ابیب میں واقع صہیونی فوج کے کارخانے میں زوردار دھماکہ

    صہیونی چینل کے مطابق وزارت جنگ کی تنصیبات میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، ذرائع نے بھاری نقصان کا احتمال ظاہر کیا ہے۔

    2023-06-07 09:51
  • ایران مخالف محاذ پر اسرائیل مزید تنہا ہورہا ہے، صہیونی ذرائع ابلاغ

    ایران مخالف محاذ پر اسرائیل مزید تنہا ہورہا ہے، صہیونی ذرائع ابلاغ

    عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی ایشیا کے حالات تیزی سے بدل رہے ہیں اور ایران کے مقابلے اسرائیل کی تنہائی میں ہر روز اضافہ ہورہا ہے۔

    2023-06-07 09:49
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio