-
جامعۂ روحانیت بلتستان کے تحت امام خمینی کی برسی پر پروگرام منعقد؛
امام خمینی (رح) نے حکومت اسلامی کے نظریے کو عملی جامہ پہنایا، بحرینی عالم دین شیخ دقاق
حجت الاسلام والمسلمین شیخ دقاق نے کہا کہ امام خمینی (رح) نے اپنے بے مثال فقہی نظریات کی روشنی میں، ایرانی عوام کی طرف سے ان پر کئے گئے اعتماد کا احترام کرتے ہوئے ولایتِ فقیہ کے نظریے کی بنیاد پر اسلامی حکومت کی بنیاد رکھی اور حکومت اسلامی کے نظریے کو عملی جامہ پہنایا۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد ریکان الحلبوسی سے ملاقات
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور عراق کے درمیان اعلی سطح پارلیمانی روابط ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیلئے اہم ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی، ایمان اور امید پر منحصر ہے، آیت اللہ رئیسی
آج فتاح ہائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ خدا پر محکم ایمان اور امید نے دشمنوں کے تمام تر عزائم کے باوجود، ایرانی قوم کو ترقی یافتہ بنایا اور انہیں عظیم کامیابیوں سے ہم کنار کیا۔
-
عالمی پابندیوں نے ایران کو آگے بڑھنے کا گر سکھادیا، میجر جنرل سلامی
ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی کا حصول رہبر معظم کی ہدایات اور حوصلہ افزائی کے باعث ممکن ہوا۔ ایران اس ٹیکنالوجی کے حامل دنیا کے چار ممالک میں شامل ہوگیا۔
-
فلسطینی بچوں کا قتل صہیونی حکومت کے حامیوں کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ
صہیونی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے والے ممالک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی میں شریک ہیں۔
-
سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کا دوبارہ باضابطہ افتتاح+ ویڈیو
افتتاحی تقریب میں سعودی عرب اور ایران کے دفاتر خارجہ کے نمائندے اور متعدد ملکوں کے سفرا موجود تھے۔
-
شمالی افغانستان میں طالبان رہنما کا قتل
مقامی ذرائع کے مطابق شمالی صوبے بدخشان میں سڑک کے کنارے گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے طالبان کا اعلی رہنما ہلاک ہوگیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب نے فتاح ہائپر سونک میزائل کی رینج کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
جنرل حاجی زادہ کی صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اپنی تیز رفتار اور راستہ بدلنے کی صلاحیت کی وجہ سے دشمن کا اینٹی میزائل سسٹم اس کا راستہ روکنے سے عاجز ہوگا اور یہ میزائل کامیابی سے اپنے ہدف کا نشانہ بنائے گا۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر حاضری+ ویڈیو
بلاول بھٹو زرداری نے امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر امت مسلمہ کے اتحاد اور ملکی خوش حالی کے لئے دعائیں مانگی۔
-
بنگلہ دیش میں شدید گرمی، پرائمری اسکول بند
بنگلہ دیش میں سخت گرمی کے باعث ملک بھر کے پرائمری اسکولوں کو 8 جون تک بند کردیا گیا۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی عراق کی اسلامی سپریم کونسل کے سربراہ سے ملاقات
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور عراق کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
-
بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔
-
"فتاح“ کو کوئی بھی میزائل تباہ نہیں کر سکتا، ایرانی فضائیہ کے کمانڈر انچیف
سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ "فتاح“ میزائل کو اڑان کے دوران، کوئی بھی میزائل تباہ نہیں کر سکتا۔
-
امام خمینیؒ علامہ اقبال کی آرزو تھے، علامہ سید جواد نقوی
تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے امام خمینیؒ كی چونتیسویں برسی كے موقع پر نشتر پارک کراچی میں منعقدہ عظیم الشان اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے کہا کہ امام راحل مرد آفاقی اور علامہ اقبال کی آرزو تھے۔
-
فتاح غاصب اسرائیل کو کتنی دیر میں نشانہ بنا سکتا ہے؟ صہیونیوں کے ہوش اڑ گئے؛ غیر ملکی میڈیا میں ہلچل
غیر ملکی میڈیا پر تہران کی جانب سے "فتاح" ہائپر سونک میزائل کی نقاب کشائی کے فوراً بعد ہی تجزیہ و تحلیل شروع ہو گئی ہے۔
-
"فتاح" ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ، ویڈیو جاری
ایرانی صدر، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سلامی اور سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں "ہائپر سونک" میزائل کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کا"ہائپر سونک" میزائل کا کامیاب تجربہ؛
فتاح نام کس نے رکھا؟ ہائپر سونک میزائل کی رفتار کیا ہے؟
ایرانی صدر، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سلامی اور سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں "ہائپر سونک" میزائل کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب نے "فتاح" نامی ہائپر سونک میزائل لانچ کردیا
کچھ ہی دیر پہلے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ سردار حاجی زادہ کی موجودگی میں "فتاح" میزائل لانچ کرنے کی تقریب منعقد ہوگئی۔
-
سوڈان، کشیدگی میں اضافہ، خرطوم دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا
مسلح تصادم کے نتیجے خرطوم کے جنوبی علاقے شدید فائرنگ اور دھماکوں کی زد میں ہیں۔ سوڈانی ذرائع ابلاغ
-
اسرائیل، سڑک پر خطرناک تصادم، تین صہیونی ہلاک چار زخمی
کریات جات شہر کے نزدیک پیش آنے والے واقعے میں کم از کم تین صہیونیوں کی ہلاکت کے علاوہ چار کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
فلسطینی جوان نے صہیونی فورسز پر گاڑی چڑھادی
نابلس کے جنوب میں ایک فلسطینی جوان نے غاصب صہیونی سیکورٹی فورسز پر گاڑی چڑھادی جس کی وجہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
آذربائیجانی عوام کو ایران کے بجائے صہیونی حکومت سے ہوشیار رہنا چاہئے،ایرانی وزارت خارجہ
ناصر کنعانی نے باکو کے حالیہ ایران مخالف اقدامات کے جواب میں آذبائیجانی عوام کو پیغام میں کہا کہ آذربائیجان کے عوام کو خونخوار صہیونی حکومت سے پریشان ہونا چاہئے۔
-
ایران صہیونی حکومت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، امریکی وزیرخارجہ
انہوں نے کہا کہ ایران صہیونی حکومت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے اس لئے ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ناقابل قبول ہے۔
-
معروف عرب مبصر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
سوڈان میں امریکہ کی ریشہ دوانی، کٹھ پتلی حکومت تشکیل دینے کی پس پردہ سازش
سہام محمد کے مطابق سوڈان کی خانہ جنگی کے پیچھے علاقائی اور بین الاقوامی طاقتیں ہیں جو داخلی بحران کی آڑ میں اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتی ہیں۔