14 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • پرویز خٹک کا پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان

    پرویز خٹک کا پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

    2023-06-01 23:52
  • امریکی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے

    ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ کی آئی ایم ایف کے حکام سے ملاقات؛

    امریکی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے

    ایران کے مرکزی بینک (سی بی آئی) کے گورنر نے کہا کہ ظالمانہ غیر قانونی امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے اقتصادی امور میں بہتری آئی ہے۔

    2023-06-01 20:09
  • امام خمینیؒ نے انبیاء کے کردار کو اپنا کر لوگوں کی طاقت سے لوگوں کی نجات کا راستہ ہموار کیا

    علامہ امین شہیدی:

    امام خمینیؒ نے انبیاء کے کردار کو اپنا کر لوگوں کی طاقت سے لوگوں کی نجات کا راستہ ہموار کیا

    پاکستانی معروف عالم دین علامہ امین شہیدی نے کہا کہ امام خمینیؒ نے عوام کو اللہ سے جوڑا، کمزور کو شعور کی طاقت دے کر طاقتور ترین ظالموں کے مقابلہ میں کھڑا ہونے کا حوصلہ دیا۔

    2023-06-01 18:32
  • مسلح افواج ملکی دفاع کے لیے ہمیشہ تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف

    مسلح افواج ملکی دفاع کے لیے ہمیشہ تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف

    اسلامی جمہوریہ ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ مسلح افواج ملک کی آزادی اور سالمیت کے تحفظ کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

    2023-06-01 18:10
  • خدا کیلئے مجھے اس جہنم سے نکالو، امریکہ میں قید پاکستانی خاتون

    خدا کیلئے مجھے اس جہنم سے نکالو، امریکہ میں قید پاکستانی خاتون

    امریکی قید میں پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا جیل میں ملنے کے لیے آنے والی اپنی بہن فوزیہ صدیقی، جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان اور وکیل کلائیو اسمتھ سے ملاقات میں کہنا ہے کہ خدا کے لیے مجھے اس جہنم سے نکالو۔

    2023-06-01 16:53
  • سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا

    سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا۔

    2023-06-01 16:45
  • نیشابور اور سبزوار کے شہیدوں پر کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    نیشابور اور سبزوار کے شہیدوں پر کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے سبزوار اور نیشابور سے تعلق رکھنے والے شہداء کی یاد میں ہونے والی کانفرنس کے منتطمین نے ملاقات کی۔

    2023-06-01 15:24
  • سعودی نائب وزیر حج کا ایرانی حجاج کے مطالبات پر جلد عمل درآمد کا اعلان

    سعودی نائب وزیر حج کا ایرانی حجاج کے مطالبات پر جلد عمل درآمد کا اعلان

    امیر مدینہ کے نمائندے اور سعودی عرب کے نائب وزیر حج و عمرہ نے ایرانی حجاج کرام کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    2023-06-01 15:08
  • ولادتِ امام رضاؑ کی مناسبت سے متعدد پاکستانی زائرین کی بارگاہِ رضوی میں حاضری

    ولادتِ امام رضاؑ کی مناسبت سے متعدد پاکستانی زائرین کی بارگاہِ رضوی میں حاضری

    مشہد- عشرۂ کرامت اور امام رضا علیہ السّلام کے یومِ ولادت کے موقع پر، دنیا بھر کی طرح اسلامی جمہوریہ پاکستان سے نیز متعدد زائرین نے امام رضا علیہ السّلام کی بارگاہ میں حاضری دی اور ان کی زیارت سے شرف یاب ہوئے۔

    2023-06-01 14:47
  • "ناک آوٹ" مرحلے کے سنسنی خیز میچ جیتنے کے بعد جشن

    "ناک آوٹ" مرحلے کے سنسنی خیز میچ جیتنے کے بعد جشن

    ناک آوٹ راؤنڈ کا فائنل مرحلہ گزشتہ رات تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہوا جس میں ایرانی نامور فٹ بال ٹیم 'پرسپولیس ' نے 2 گولوں سے اپنے حریف کو ہرا دیا۔

    2023-06-01 14:46
  • ایران اور اقلیم کردستان کے مابین تجارتی تعلقات ترقی کی راہ پر ہیں

    ایرانی وزارت خارجہ میں اقتصادی نائب وزیر؛

    ایران اور اقلیم کردستان کے مابین تجارتی تعلقات ترقی کی راہ پر ہیں

    ارومیہ- ایرانی وزارت خارجہ میں اقتصادی امور کے نائب وزیر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عراقی اقلیم کردستان کے ساتھ ایران کے تجارتی تعلقات ترقی کی راہ پر گامزن ہیں، کہا کہ اس سال، ان تجارتی تعلقات میں قابلِ ذکر ترقی دیکھنے کو ملے گی۔

    2023-06-01 14:34
  • پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف رجب طیب اردوان کی دعوت پر انقرہ کا دورہ کریں گے

    پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف رجب طیب اردوان کی دعوت پر انقرہ کا دورہ کریں گے

    وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر انقرہ کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم 3 جون کو صدر اردوان کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے۔

    2023-06-01 14:29
  • ایرانی وزیر خارجہ برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے جنوبی افریقہ پہنچ گئے

    ایرانی وزیر خارجہ برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے جنوبی افریقہ پہنچ گئے

    ایرانی وزیر خارجہ برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے ایک اعلیٰ سیاسی وفد کے ہمراہ جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن پہنچ گئے ہیں۔

    2023-06-01 14:17
  • دشمن جان لے کہ ایرانی قوم ہوشیار اور بیدار قوم ہے، جنرل حسین سلامی

    دشمن جان لے کہ ایرانی قوم ہوشیار اور بیدار قوم ہے، جنرل حسین سلامی

    سبزوارـ سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ مسلسل شکستوں کے باوجود بھی دشمن اپنی سازشوں سے باز نہیں آرہا اور مسلسل اپنے آپ کو دھوکہ دے رہا ہے اور اپنے تاریک اور غیر یقینی مستقبل سے خوش ہے، لیکن دشمن جان لے کہ ایرانی قوم ہوشیار اور بیدار ہے۔

    2023-06-01 13:58
  • ویڈیو| ادارۂ برائے حج و زیارت میں رہبرِ انقلاب کے نمائندہ مدینہ منورہ پہنچ گئے، پرتباک استقبال

    ویڈیو| ادارۂ برائے حج و زیارت میں رہبرِ انقلاب کے نمائندہ مدینہ منورہ پہنچ گئے، پرتباک استقبال

    نمائندہ ولی فقیہ اور ایرانی ادارۂ حج و زیارت کے سربراہ ایرانی حجاج اور قافلوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کی نگرانی کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں ان کا، امیر مدینہ کے معاون اور سعودی وزیر حج و عمرہ کے نائب وزیر نے استقبال کیا۔

    2023-06-01 13:54
  • بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباه+ ویڈیو

    بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباه+ ویڈیو

    بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع چامراج نگر میں انڈین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں دو پائلٹ موجود تھے۔

    2023-06-01 13:54
  • ایران؛ 3 سے زائد بچوں والے خاندانوں میں مفت زمین تقسیم

    ایران؛ 3 سے زائد بچوں والے خاندانوں میں مفت زمین تقسیم

    صوبۂ یزد میں امام رضا علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے موقع، 3 سے زائد بچوں والے خاندانوں کو مفت زمین دینے کے پہلے مرحلے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

    2023-06-01 13:46
  • سنجیدگی سے پابندیوں کو بے اثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    سنجیدگی سے پابندیوں کو بے اثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    بیرون ملک ایران کے سفیروں اور نمائندہ دفاتر کے سربراہوں کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امیرعبداللہیان نے کہا کہ جابرانہ پابندیوں کو ہٹانے کے لیے سفارتی راستے کھولنے کے ساتھ ساتھ پابندیوں کو بے اثر کرنے کے راستوں کا بھی سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں۔

    2023-06-01 13:33
  • اسرائیل، بن گوریان ائیرپورٹ سے بم برآمد

    اسرائیل، بن گوریان ائیرپورٹ سے بم برآمد

    صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق تل ابیب کے مشرق میں واقع بن گوریان ائیرپورٹ سے بم برآمد ہونے کے بعد پارکنگ کے حصے کو بند کیا گیا ہے۔

    2023-06-01 13:21
  • شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا جہاد ہے/شہداء نمونہ عمل ہیں، رہبر معظم انقلاب

    رہبر معظم کا شہداء کانفرنس کے منتظمین سے خطاب؛

    شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا جہاد ہے/شہداء نمونہ عمل ہیں، رہبر معظم انقلاب

    رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ مہارت اور جاذب طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے شہداء کی یاد اور طرززندگی کو جوانوں اور نئی نسل تک منتقل کرنا چاہئے۔

    2023-06-01 13:20
  • ایران پر حملے کی دستاویزات سے متعلق ٹرمپ کا اہم دعوی

    ایران پر حملے کی دستاویزات سے متعلق ٹرمپ کا اہم دعوی

    آڈیو ٹیپ میں سابق صدر پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات رکھنے کا دعوی کررہے ہیں۔ جاسوسی کے قوانین کی خلاف ورزی ثابت ہوجائے تو ٹرمپ کو عدالتی کاروائی کا سامنا ہوسکتا ہے۔

    2023-06-01 12:00
  • تل ابیب مغربی کنارے میں مقاومتی تنظیموں کے مقابلے میں ناکام ہورہا ہے، صہیونی ذرائع ابلاغ

    تل ابیب مغربی کنارے میں مقاومتی تنظیموں کے مقابلے میں ناکام ہورہا ہے، صہیونی ذرائع ابلاغ

    صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی کنارے میں مقاومتی تنیظیموں کی کاروائیاں بڑھ رہی ہیں۔

    2023-06-01 11:03
  • افریقن یونین نے سوڈان کے بحران کا راہ حل پیش کردیا

    افریقن یونین نے سوڈان کے بحران کا راہ حل پیش کردیا

    افریقی اتحاد نے سوڈان میں جاری خانہ جنگی اور سیاسی بحران کے خاتمے کے لئے چھے نکاتی ایجنڈا پیش کردیا ہے۔

    2023-06-01 10:57
  • عبداللہیان کی ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

    عبداللہیان کی ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

    عبداللہیان نے ترک منصب کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی نئی حکومت سابقہ پالیسیوں کے مطابق ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھے گی۔

    2023-06-01 09:57
  • امریکہ میں قید پاکستانی لیڈی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن سے ملاقات

    امریکہ میں قید پاکستانی لیڈی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن سے ملاقات

    پاکستانی لیڈی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کئی برس سے امریکی فوجیوں پر حملہ کرنے کے الزام میں امریکی جیل میں بند ہیں، جہاں آج 20 سال بعد ان کی اپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات ہوئی ہے۔

    2023-06-01 09:55
  • ایران نے جوہری ری ایکٹر کے حوالے سے اہم مسائل حل کرلئے ہیں، آئی اے ای اے

    ایران نے جوہری ری ایکٹر کے حوالے سے اہم مسائل حل کرلئے ہیں، آئی اے ای اے

    جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ تہران نے بین الاقوامی معاینہ کاروں کو قابل اطمینان جواب دے کر اہم مسائل حل کرلئے ہیں۔

    2023-06-01 09:46
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio