-
سپاہ پاسداران نے خلیج فارس میں تیل کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیا
ایرانی صوبے ہرمزگان کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے ایک لاکھ پچیس ہزار لیٹر تیل کی حامل غیر ملکی کشتی کو خیلج فارس میں روک کر سمگلنگ کی بڑی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ آئندہ چند دنوں میں ملاقات کریں گے
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کے مابین آج ٹیلیفونک گفتگو میں آئندہ چند دنوں میں ملاقات کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
-
شام میں دو ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت؛ مناسب وقت اور جگہ پر بدلہ لیں گے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں ایرانی دو فوجی مشیروں کی شہادت پر ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان عظیم شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
ایرانی فوج نے امریکی طیارے کو اپنی حدود میں داخل ہونے سے پہلے بھگادیا
کچھ دیر پہلےاسلامی جمہوری ایران کی فوج نے ریڈار سسٹم پر امریکی طیارے کی نشاندہی کے بعد مذکورہ طیارے کو وارننگ دیتے ہوئے ملکی فضاؤں میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
ہم ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات کوششیں کر رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں، الیکشن ہونے چاہئیں لیکن موجودہ صورتحال میں ممکن نہیں ہیں، ہم ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات کوششیں کر رہے ہیں۔
-
تین سال بعد پاک چین تجارت بحال
چین اور پاکستان کے درمیان تین سال کی بندش کے بعد تجارت اور سفری سہولیات پیر سے دوبارہ بحال ہوجائیں گی، کل خنجراب بائی پاس کو کھول دیا جائے گا۔
-
اسرائیل سے تعلقات پر پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔
-
4 لاکھ 50 ہزار صہیونیوں کا نیتن یاہو کا تختہ الٹنے کیلئے سراپا احتجاج+ویڈیو
غاصب صہیونی حکومت کی نصف آبادی نیتن یاہو کا تختہ الٹنے کیلئے کئے جانے والے احتجاجی ریلیوں میں شریک ہو کر ان کے عدالتی جوڑ توڑ کے منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف احتجاج تیرہویں ہفتے میں داخل، پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں+ویڈیو
قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے تیرہویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں۔ مقبوضہ صہیونی ریاست کے مختلف شہروں میں لاکھوں صہیونیوں نے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی۔
-
ہر وزارت کے پاس قرآنی ثقافت کی ترویج کا جامع منصوبہ ہونا چاہیے، ایرانی وزیر ثقافت
ایرانی وزیر ثقافت محمد مہدی اسماعیلی نے کہاکہ ہر وزارت کے پاس قرآنی ثقافت اور تعلیمات کی فروغ کے لئے جامع پلان ہونا چاہیے جس کا ہر چند ماہ بعد جائزہ لیا جائے گا۔
-
یوم اسلامی جمہوریہ کی مناسبت سے وینزویلا کے صدر کا ایران کو تہنیتی پیغام
وینزویلا کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ریفرینڈم کی سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ تہہ دل سے، میں اس احساس میں شامل ہوں جو آج فارس کے قابل تحسین لوگوں کو گھیرے ہوئے ہے۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات کیلئے اگلے 48 گھنٹوں میں وقت کا تعین کیا جائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے وقت اور جگہ کا حتمی فیصلہ کرنے کیلئے آئندہ 48 گھنٹوں میں فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گی۔
-
کوئٹہ میں "یوم جمہوری اسلامی ایران" کی مناسبت سے تقریب؛
امام خمینیؒ نے قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی جمہوریہ کا نظام قائم کیا
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہاکہ رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ نے قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی جمہوریہ کا نظام قائم کیا انقلاب اسلامی عوام کی طاقت سے کامیاب ہوا اور عالمی استکبار کی دشمنی کے باوجود عوام کی حمایت سے قائم ہے۔
-
تہران، یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد
تہران کے میئر، وزیر خارجہ، تہران سٹی کونسل کے چیئرمین، تہران کے گورنر،شہر کے منتظمین، اراکین پارلیمنٹ اور بیرونی ممالک کے سفیروں کی موجودگی میں (یوم اسلامی جمہوریہ ایران) کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانی وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی
ترجمان وزارت تجارت نے کہا کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار کرنا چاہتے ہیں، پاکستان اور اسرائیل کی مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں۔
-
ایرانی 8 سالہ حافظ قرآن بچی نے اہل سنت جج کو حیران کردیا+ویڈیو
زینب شیری جعفرزادہ شہید مدافع حرم حبیب اللہ جعفرزادہ کی بیٹی ہے جنہوں نے 7 سال کی عمر میں قرآن مکمل حفظ کیا ہے، شہید جعفرزادہ 7 سال پہلے شامی علاقہ خانطومان میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایران کا سب سے "بڑا پرچم" لہرا دیا گیا
مشرق وسطیٰ کے بلند ترین ٹاور پر ایران کا سب سے بڑا پرچم لہرا دیا گیا۔
-
ماہ مبارک رمضان کے گیارہویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ فرما دے اس میں گناہ و نا فرمانی کو میرے لئے نا پسندیدہ بنا دے