-
ایرانی وزیر خارجہ تہران سے ماسکو کیلئے روانہ ہو گئے
ایرانی وزیر خارجہ روس کے اپنے ہم منصب کی دعوت پر روس کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور عراقی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے عراق کے وزیراعظم محمد الشیاع السوڈانی سے ٹیلی فون پر گفتگو پر باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات چیت کی ہے۔
-
میکسیکو میں تارکین وطن حراستی مرکز میں آتشزدگی؛ 139ہلاک اور زخمی
شمالی میکسیکو میں امیگریشن کے ایک حراستی مرکز میں لگنے والی خوفناک آگ میں بری طرح جھلس کر 39 افراد ہلاک اور 100زخمی ہوگئے۔
-
صہیونی حکومت مظاہرین کے غم و غصے کی آگ میں جل کر بھسم ہوجائے گی، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صہیونی ریاست اسرائیل میں جاری سیاسی بحران کے بارے میں ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بحران اس آگ کی طرح ہے جو نتن یاہو کی حکومت کو جلاکر بھسم کردے گی۔
-
اسرائیل، فسادات میں اضافہ، مظاہرین کا نتن یاہو پر اظہار عدم اعتماد، سڑکیں خالی کرنے سے انکار
غاصب صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے مجوزہ فیصلے کو ملتوی کرنے کے اعلان کے باوجود ان کے مخالف مظاہرین سڑکوں پر موجود ہیں۔ مظاہرین نتن یاہو پر اعتماد کرنے کے لئے آمادہ نہیں ہیں اسی لئے اصلاحات کا منصوبہ مکمل بند ہونے تک سڑکوں پر رہنے پر اصرار کررہے ہیں۔
-
ایرانی خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
برطانیہ میں ایک مخصوص منصوبے کے تحت اسلام مخالف سوچ کو پروان چڑھایا جارہا ہے
اسلامی جمہوری ایران کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے نائب سربراہ عباس مقتدائی نے برطانیہ میں اسلامو فوبیا میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں ایک مخصوص منصوبے کے تحت اسلام مخالف سوچ کو پروان چڑھایا جارہا ہے۔ دو مسلمان شہریوں کو آگ لگانے کا واقعہ اسی سوچ کا نتیجہ ہے۔
-
میں مقروض ہوں، بیرونی ملک کوئی جائیداد نہیں، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنے اثاثے ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کی مقروض ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کل ماسکو کا دورہ کریں گے
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کل 29 مارچ کو روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
اسرائیل میں بدامنی کی نئی لہر، پر تشدد مظاہرے+ تصاویر
غاصب صہیونی حکومت ایک شدید بحران سے دوچار ہے، ایک ایسا بحران جو اس سال کے آغاز سے شروع ہوا اور حالیہ چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد کے سڑکوں پر آنے کے بعد اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔
-
-
اسرائیل اندرونی شکست و ریخت کا شکار ہوگیا ہے، حزب اللہ
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست اسرائیل اندرونی شکست و ریخت سے دوچار ہے۔ فلسطینی قوم کے صبر و استقامت کے مقابلے میں قابض ریاست کا زوال یقینی ہے۔
-
بن سلمان کا ایران کے ساتھ معاہدے کیلئے چین کی کوششوں کو خراج تحسین
چینی صدر شی جن پنگ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں، ایران اور سعودی عرب کے درمیان بیجنگ کی سربراہی میں ہونے والے معاہدے سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کھلا نہیں رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی ممالک سے مخاطب ہوکر کہا ہے کہ مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کھلا نہیں رہے گا۔
-
پاکستان کی جانب سے خام تیل درآمد میں سست روی پر روس مایوس
پاکستان کی جانب سے خام تیل کی درآمد کا عمل شروع کرنے میں سست پیش رفت پر روس مایوس ہو گیا۔
-
ہندوستان کی جانب سے ایران سعودی معاہدے کا خیر مقدم
ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر نے کل شام ایڈمرل شمخانی کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں ایران اور سعودی عرب معاہدے کی مبارکباد دی۔
-
ایران کا ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر شدید احتجاج
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسرائیل افراتفری کا شکار کیسے ہوا؟/ مقبوضہ علاقوں میں بحران کے 9 مراحل
غاصب صہیونی حکومت ایک شدید بحران سے دوچار ہے، ایک ایسا بحران جو اس سال کے آغاز سے شروع ہوا اور حالیہ چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد کے سڑکوں پر آنے کے بعد اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیل، عوامی مظاہرے جاری، نتن یاہو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
غاصب صہیونی ریاست اسرائیل میں وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کے عدالتی اصلاحات کے فیصلے کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ انتہاپسند نتن یاہو نے مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ ختم نہ ہونے کی وجہ سے عدالتی اصلاحات کے مجوزہ فیصلے کو ملتوی کردیا ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے چھٹے دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اورعبادت کرنے میں مدد دے اور اس میں مجھے بے