مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے کونڈولیزا رائس نے کہا ہےکہ امریکہ کو چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت پر سخت تشویش لاحق ہے امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین اس سال 3۔35 ارب ڈالر فوجی اخراجات پر صرف کررہا ہے جس میں جدید ترین آبدوزیں ، میزائل ، جنگی طیارے اور اور چدید اسلحہ کا حصول شامل ہے امریکی وزیر خارجہ کے مطابق چین نے اپنے فوجیوں کی تعداد میں بھی کافی اضافہ کیا ہے اور چین کے پاس دنیا کی سب سے بڑي آرمیی ہے انھوں نے کہا کہ امریکہ کو چین کی بڑھتی ہوئی فوجی صلاحیت پر اس لئے تشویش ہے کہ یہ طاقت چین کے علاقائی کردار سے باہر ہے
کونڈولیزا رائس
امریکی وزیر خارجہ نے چین کی فوجی طاقت پر تشویش کا اظہار کیا ہے
امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے کہا ہےکہ امریکہ کو چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت پر سخت تشویش لاحق ہے
News ID 408718
آپ کا تبصرہ