مہر خبر رساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامي كے پيغام كا متن حسب ذيل ہے
بسمہ تعالي
قومي فٹبال ٹيم كي كاميابي پر ميں ٹيم كے تمام كھلاڑيوں اور انكے مربيوں اور ورزش كودوست ركھنے والے تمام افراد كو مبارك باد پيش كرتا ہوں ہمارے قوي اور مضبوط كھلاڑيوں نے ايراني قوم كو خوشي اور سربلندي عطا كي ہے
اس خوشي پر ہر ايك كا شكر گذار ہوں
سيد علي خامنہ اي
18 / 3 / 84
آپ کا تبصرہ