8 اکتوبر، 2023، 1:55 PM

فلسطینی عوام کی حمایت میں افغانستان میں عوامی اجتماع

فلسطینی عوام کی حمایت میں افغانستان میں عوامی اجتماع

افغان عوام نے آج مقاومتی تنظیموں کی جانب سے صہیونی فورسز کے خلاف ہونے والی کاروائی کی حمایت اور تاریخی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔

News ID 1919239

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha