شام کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی  وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا، شام کے وزیر خارجہ کل رات ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ۔ شام کے وزیر خارجہ دورہ تہران کے دوران ایران کے بعض دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1909067

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =