فیصل مقداد
-
شامی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے
شامی وزیر خارجہ فیصل المقداد سرکاری دورے پر جمعرات کی شام ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچے گئے ہیں۔
-
امریکہ یوکرائن کے بحران کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے
شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ امریکہ یوکرائن کے بحران کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی کے ساتھ شام کے وزیر خارجہ کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کے ساتھ شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکہ کی داعش کے ذریعہ خطے میں بحران جاری رکھنے کی کوشش
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے شام کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں عراق اور شام میں داعش کی اسلامی مزاحمت کے ہاتھوں شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کی شکست سے امریکہ کو شدید غصہ ہے لہذا امریکہ داعش کو دوبارہ زندہ کرنا چاہتا ہے۔
-
امیر عبداللہیان کی شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شام کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ملاقات کی۔
-
ایران اور شام کا اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان شام کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران اور شام کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے روڈمیپ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چین کے وزیر خارجہ کی شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات
چین کے وزیر خارجہ شام کے دورے پر ہیں جہاں اس نے شام کے وزیر خآرجہ فیصل مقداد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شامی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں
شام کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں اور ان کی تاریخ ، ثقافت اور سرنوشت مشترکہ ہیں۔
-
ایران اور شام کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو/ شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور شام کے وزير خارجہ فیصل المقداد نے ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکی پشتپناہی اور سرپرستی میں داعش دہشت گرد تنظیم پھیل رہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے شامی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم امریکی پشتپناہی اور سرپرستی میں پھیل رہی ہے۔
-
مزاحمتی محاذ میں شام کا کردار اساسی، بنیادی اور فیصلہ کن
رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیرڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے شام کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ میں شام کا کردار اساسی، بنیادی اور فیصلہ کن ہے۔
-
ایران اور شام کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی اسپیکرقالیباف سے شام کے وزیر خارجہ کی ملاقات
شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے آج ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شام کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سرکاری دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
شہید فخری زادہ کے قتل کی مذمت/ ایران کے ساتھ کھڑے ہیں
شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایران کے ممتاز جوہری سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔