4 اکتوبر، 2021، 9:29 AM

آرمینیا کے وزير خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے

آرمینیا کے وزير خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے

آرمینیا کے وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آرمینیا کے وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے جہاں وہ ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔آرمینیا کے وزير خارجہ اس سفر میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اور دونوں ممالک کے وزراء خارجہ مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔ آرمینیا کے وزير خارجہ ایران کے بعض دیگر اعلی حکام کے ساتھ بھی دو طرفہ اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1908392

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha