1 اگست، 2021، 10:02 AM

کورونا ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیلتا ہے

کورونا ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیلتا ہے

عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او" نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیلتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او"  نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیلتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او"  نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراکش سے پاکستان تک ڈیلٹا ویریئنٹ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ ڈیلٹا ویریئنٹ نے کورونا کے خلاف جنگ میں حاصل فائدے خطرے میں ڈال دیئے ہیں، ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیلتا ہے۔

عالمی ادارے کے مطابق ڈیلٹا ویریئنٹ نہ صرف بچوں بلکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے تمام افراد کو نشانہ بناتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق 4 ہفتوں میں کیسز میں 80 فیصد اضافہ ہوا، اب تک 132ملکوں میں ڈیلٹا ویریئنٹ پھیل چکا ہے۔

News ID 1907600

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha