24 مارچ، 2019، 9:49 AM

کوئٹہ میں گیس لیک ہونے کے باعث ایک شخص ہلاک اور 4 بچے زخمی

کوئٹہ میں گیس لیک ہونے کے باعث  ایک شخص ہلاک اور 4 بچے زخمی

پاکستان کے شہرکوئٹہ کے ایک گھر میں گیس لیکج کےباعث دھماکے سے ایک شخص ہلاک جبکہ 4 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرکوئٹہ کے ایک گھر میں گیس لیکج کےباعث دھماکے سے ایک شخص ہلاک جبکہ  4 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے کاسی روڈ پر ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ 4 بچے زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

News ID 1889100

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha