30 مئی، 2018، 3:28 PM

ترکی اور امریکہ کا شام کے شہر منبج کو مشترکہ طور پر کنٹرول کرنے کا اعلان

ترکی اور امریکہ کا شام کے شہر منبج کو مشترکہ طور پر کنٹرول کرنے کا اعلان

ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شام کے شہر منبج میں مقامی انتظامیہ کی تشکیل تک اس شہر کا کنٹرول مشترکہ طور پر امریکہ اور ترکی کی افواج کے ہاتھ میں رہےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ  چاوش اوغلو نے کہا کہ شام کے شہر  منبج میں مقامی انتظامیہ کی تشکیل تک اس شہر کا کنٹرول مشترکہ طور پر امریکہ اور ترکی کی افواج  کے ہاتھ میں رہےگا۔

اس سے قبل اخبار العربی الجدید نے اعلان کیا تھا کہ انقرہ میں ترکی اور امریکہ کے درمیان شام کے شہر منبج کو مشترکہ طور پر اپنے کنٹرول ميں لینے پر اتفاق ہوگیا ہے اور انھوں نے اس سلسلے میں روڈ میپ بھی تیار کرلیا ہے۔

News ID 1881081

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha