مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ویتنام اور سری لنکا کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد بھی اس سفر میں ایرانی اسپیکر علی لاریجانی کے ہمراہ ہوگا۔
![لاریجانی ویتنام اور سری لنکا کا دورہ کریں گے لاریجانی ویتنام اور سری لنکا کا دورہ کریں گے](https://media.mehrnews.com/d/2016/01/23/3/1976356.jpg?ts=1486462047399)
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ویتنام اور سری لنکا کا دورہ کریں گے۔
News ID 1880059
آپ کا تبصرہ