مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت دفاع نے فاش کیا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں سے 40 ٹن کیمیائی ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق دہشت گردوں سے پاک کئے گئے علاقوں سے کیمیائي ہتھیاروں کے علاوہ کیمیائی ہتھیار بنانے کی تنصیبات بھی کشف کی گئی ہیں۔واضح رہےکہ اس سے قبل امریکی ، اسرائیلی اور سعودی اتحاد شامی حکومت پر کیمیائي ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کرتا رہا ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے فاش کیا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں سے 40 ٹن کیمیائی ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔
News ID 1879529
آپ کا تبصرہ