مہر خبررساں ایجنسی نے آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جیمز مٹیسغیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع افغانستان کے صدر اشرف غنی سے افغانستان اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
امریکی وزیر دفاع غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1879335
آپ کا تبصرہ