مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے امور میں فرانس کے خصوصی نمائندے فرانک ژلہ نے ایرانی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر جابری انصاری سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔
![جابری انصاری سے شام کے امور میں فرانس کے خصوصی نمائندے کی ملاقات جابری انصاری سے شام کے امور میں فرانس کے خصوصی نمائندے کی ملاقات](https://media.mehrnews.com/d/2017/10/17/3/2607001.jpg)
شام کے امور میں فرانس کے خصوصی نمائندے نے ایرانی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر جابری انصاری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1876002
آپ کا تبصرہ