مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صحرائے سینا میں فوجی گاڑی کے راستے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل صحرائے سینا میں داعش دہشت گردوں کے حملے میں مصر کے 26 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔
![مصر کے صحرائے سینا میں بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک 9 زخمی مصر کے صحرائے سینا میں بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک 9 زخمی](https://media.mehrnews.com/d/2016/06/11/3/2103796.jpg?ts=1486462047399)
مصر کے صحرائے سینا میں فوجی گاڑی کے راستے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1873736
آپ کا تبصرہ