مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور موجودہ صدارتی امیدوار حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے اپنا ووٹ حسینیہ ارشاد میں ڈال دیا ہے۔ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات میں صدر حسن روحانی اور سید ابراہیم رئیسی کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔
![صدر حسن روحانی نے اپنا ووٹ ڈال دیا صدر حسن روحانی نے اپنا ووٹ ڈال دیا](https://media.mehrnews.com/d/2017/05/16/3/2462066.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور موجودہ صدارتی امیدوار حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے اپنا ووٹ حسینیہ ارشاد میں ڈال دیا ۔
News ID 1872589
آپ کا تبصرہ