9 اپریل، 2017، 8:22 AM

روس نے دو ٹوک الفاظ میں امریکہ کو شام میں وہابی دہشت گردوں کا حامی قراردیدیا

روس نے دو ٹوک الفاظ میں امریکہ کو شام میں وہابی دہشت گردوں کا حامی قراردیدیا

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن سے ٹیلی فون پر گفتگو میں دو ٹوک الفاظ میں امریکہ کو دہشت گردوں کا اصلی حامی قراردیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکی وزیر خارجہ  ریکس ٹلرسن سے ٹیلی فون پر گفتگو میں دو ٹوک الفاظ میں امریکہ کو دہشت گردوں کا اصلی حامی قراردیدیا ہے۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف واضح الفاظ میں امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ شام میں دہشت گردی کا کھیل کھیل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کی وجہ سے علاقائی اور عالمی خطرات پیدا ہورہے ہیں جبکہ شامی حکومت پر کیمیائی حملے کا الزام حقیقت کے بالکل  منافی ہے کیونکہ شام کے کیمیائی ہتھیار اقوام متحدہ کی نگرانی میں پہلے ہی ختم کئے جاچکے ہیں۔

News ID 1871667

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha