مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے المستقبل پارٹی کے رہنما اور لبنان کے ممکنہ وزیر اعظم سعد حریری سے بیروت میں بیت الوسط میں ملاقات اور گفتگو کی۔ ایران کے وزیر خارجہ نے اس سے قبل لبنان کے صدر میشل عون، وزیر خارجہ ، فلسطینی تنظیموں کے سربراہوں اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ایرانی وزیر خارجہ لبنان کا دورہ مکمل کرکے آج مشرقی یورپی ممالک کے دورے پر روانہ ہوجائیں گے۔
![بیروت میں محمد جواد ظریف اور سعد حریری کی ملاقات بیروت میں محمد جواد ظریف اور سعد حریری کی ملاقات](https://media.mehrnews.com/d/2016/11/08/3/2267876.jpg?ts=1486462047399)
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے المستقبل پارٹی کے رہنما اور لبنان کے ممکنہ وزیر اعظم سعد حریری سے بیروت میں بیت الوسط میں ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1868174
آپ کا تبصرہ