20 اپریل، 2015، 7:14 PM

احتجاجی مظاہرہ

حوزہ علمیہ قم کے علماء و طلاب کا احتجاجی مظاہرہ

حوزہ علمیہ قم کے علماء و طلاب کا احتجاجی مظاہرہ

مہر نیوز/20 اپریل / 2015 ء : حوزہ علمیہ قم کے علماء و فضلاء اور طلاب نے آج مدرسہ فیضہ میں یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں ہزاروں طلاب نے شرکت کی ۔

 

مہر نیوز

 

News ID 1853807

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha