مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کی ایک عدالت نے مسلمان خواتین اساتذہ کے حجاب پہننے پر لگی 11 سالہ پابندی کو ختم کردیاہے۔ اطلاعات کے مطابق جرمنی کی اعلیٰ عدالت نے مسلمان اساتذہ خواتین کو اسکول میں اسکارف پہننے کی اجازت دے دی ہے۔ 2003 میں عدالت نے جرمنی کی کچھ ریاستوں کے تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ پر حجاب پہننے کی پابندی لگائی تھی۔
مہر نیوز/14 مارچ/ 2015 ء : جرمنی کی ایک عدالت نے مسلمان خواتین اساتذہ کے حجاب پہننے پر لگی 11 سالہ پابندی کو ختم کردیاہے۔
News ID 1851698
آپ کا تبصرہ