مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا نے سک چون کے علاقے سے 2 نوڈونگ بیلسٹک میزائل سمندر میں فائر کئے۔ اطلاعات کے مطابق درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے یہ میزائل 650 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بناسکتے ہیں۔ شمالی کوریا نے میزائلوں کا تجربہ ایسے وقت میں کیا ہے ۔
مہر نیوز/ 26 مارچ / 2014 ء : شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
News ID 1834522
آپ کا تبصرہ