10 دسمبر، 2012، 4:56 PM

چین

چین کے مشرقی صوبوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

چین کے مشرقی صوبوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

مہر نیوز/ 10 دسمبر/ 2012ء: چین کے مشرقی اور شمال مشرقی صوبوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ، جس کے بعد کئی علاقوں میں سال کا کم ترین درجہ حرارت رکارڈ کیاگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے مشرقی اور شمال مشرقی صوبوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ، جس کے بعد کئی علاقوں میں سال کا کم ترین درجہ حرارت رکارڈ کیاگیا ہے۔چین کےصوبہ جیلن میں اتوار کی صبح سے تیز ہواوں کے ساتھ برفباری جاری ہے ، مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے جنوب مشرقی اور وسطی علاقوں میں ہلکی جبکہ دوسرے علاقوں میں شدید برفباری ہوگی ، اور جیلن میں اس سال گزشتہ سال کی نسبت زیادہ برف پڑے گی۔

News ID 1762956

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha