18 ستمبر، 2012، 1:07 AM

جلیلی اور اشٹائن کے درمیان ملاقات ہوگی

جلیلی اور اشٹائن کے درمیان ملاقات ہوگی

مہر نیوز/18 ستمبر2012ء:وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ اشٹائن ترکی میں گروپ 1+5 کے مذاکرات کو جاری رکھنےکے سلسلے میں ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی  کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ اشٹائن ترکی میں گروپ 1+5 کے مذاکرات کو جاری رکھنےکے سلسلے میں ملاقات کریں گے۔

ترجمان نے کہا کہ ماسکو میں طے پانے والے معاہدے کی روشنی میں ماہرین کی سطح پر مذاکرات کے بعد جلیلی اور اشٹائن کے درمیان مذاکرات طے پائے تھے انھوں نے کہا کہ ماہرین اور معاونین کےدرمیان مذاکرات ہوچکے ہیں اور اب جلیلی اور اشٹائن کے درمیان عنقریب مذاکرات ترکی میں ہوں گے۔۔

News ID 1698675

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha