مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی روس میں اعلی قومی سلامتی کونسلوں کے سکریٹریز کے اجلاس میں شرکت کے لئے سنپیٹرزبرگ پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے روس، بیلاروس، آرمینیا، ترکی، انڈونیشیا، ہندوستان اور لبنان کے اعلی حکام کے ساتھ الگ الگ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔جلیلی نے ان ملاقاتوں میں در طرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ روس کے شہر سن پیٹرزبرگ میں 70 ممالک کے اعلی حکام کی موجودگی میں کل سے بین الاقوامی اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے جس میں عالمی سطح پر سکیورٹی کے امور کا جائزہ لیا جائےگا۔
مہر نیوز/8 جون /2012 ء: اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی روس میں اعلی قومی سلامتی کونسلوں کے سکریٹریز کے اجلاس میں شرکت کے لئے سنپیٹرزبرگ پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے روس، بیلاروس، آرمینیا، ترکی، انڈونیشیا، ہندوستان اور لبنان کے اعلی حکام کے ساتھ الگ الگ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
News ID 1621091
آپ کا تبصرہ