مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ ہے کہ جب دنیا والوں نے صیہونی نسل پرست حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں، نوعمروں اور نوجوانوں کی شہادت، زخمی یا اسیری کی خبر نہ سنی ہو۔
انہوں نے مزید کہا کہ صرف اسرائیل ہی نہیں بلکہ امریکہ، انگلینڈ، فرانس اور جرمنی کی حکومتیں بھی جو اس نسل پرست حکومت کے اہم حامی ہیں ان جرائم کے ذمہ دار ہیں اور انہیں بطور ملزم جوابدہ ہونا چاہیے۔