غاصب صہیونیوں
-
امریکی نمائندوں کا غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف بائیڈن کے نام کھلا خط
امریکی نمائندوں اور سینیٹرز کی ایک بڑی تعداد نے بائیڈن کو ایک خط کے ذریعے غاصب صہیونی حکومت کی طرف سے انسانی حقوق کی شدید اور منظم خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غاصب صہیونی ریاست پر مسلسل بحرانوں کا سایہ کیوں؟
غاصب اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ میں عدالتی اصلاحات کا بل پیش کرنے کا مقصد کابینہ اور مقننہ کے مقابلے میں عدلیہ کے اختیارات کو محدود کرنا ہے۔ یہ اقدام غاصب ریاست میں طاقت کے توازن میں تبدیلی اور دائیں بازو کے انتہا پسند مذہبی طبقوں کی قدرت میں اضافے کی علامت ہے۔
-
یہودی عالم نے غاصب اسرائیلی پرچم پھاڑ دیا
ایک اسرائیلی خاخام (عالم) نے غاصب صہیونی حکومت کا جھنڈا پھاڑ کر فلسطینی پرچم اٹھا لیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں سیاسی صورتحال پر عرب سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل؛
ہم صہیونیوں کو جہنم کا راستہ دکھائیں گے/ اسرائیل کی آخری سانسیں چل رہی ہیں
ایک صارف نے مقبوضہ علاقوں کی موجودہ صورتحال اور ہیش ٹیگ اسرائیل جل رہا ہے کا استعمال کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ صہیونی حکومت کے قبضے کا خاتمہ ہے۔ ان کا گھر ان کے اپنے ہاتھوں اور اہل ایمان کے ہاتھوں تباہ ہو گا۔
-
سعودی عرب کی مسجد الاقصٰی پر صہیونیوں کے حملے کی شدید مذمت
سعودی وزارت خارجہ کے تعلقات عامہ نے منگل کی رات مسجد الاقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غاصب صہیونی حکومت کی کسی بھی دھمکی یا غلط اقدام کا ایران فیصلہ کن جواب دے گا
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکام کی حالیہ بیانات کو بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
مہر کی خصوصی رپورٹ؛
سوٹ کیس ہاتھوں میں تھامے مقبوضہ علاقوں سے بھاگتے صہیونی
صہیونی رجیم کے شدید داخلی بحران اور اس کے وجود کو لاحق بڑھتے ہوئے سلامتی کے خطرات کی وجہ سے ان دنوں صیہونی اپنے لیے محفوظ جگہ تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ؛
آئل ٹینکر حملےسےمتعلق صہیونی دعوےمسترد/ایرانوفوبیااور ایران کےساتھ غیر تعمیری رویہ کوئی نئی بات نہیں
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی وزیر اعظم کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا جن میں ایران پر گزشتہ ہفتے خلیج فارس میں آئل ٹینکر پر حملہ کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
غاصب صیہونی حکومت کے خلاف صیہونیوں کے وسیع مظاہروں کا سلسلہ ساتویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
اصفہان ڈرون حملے کے اہم عناصر گرفتار؛ ناکام حملے کے پیچھے صہیونیوں کا ہاتھ ہے
ایرانی سیکورٹی فورسز نے اصفہان میں حالیہ ناکام ڈرون حملے کے مرکزی مجرموں کو گرفتار کر لیا ہے جس میں کرائے کے صہیونی آلہ کار عناصر ملوث تھے۔
-
ایران نے ناکام حملے کے بعد صہیونیوں کو دردناک جواب دیا، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ صہیونیوں کو دردناک ردعمل ملا ہے اور اس کے نتائج جلد ان کے طرز عمل سے ظاہر ہوں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
حالیہ صہیونی جرائم اسرائیل کی اندرونی سنگین صورتحال سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہیں
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جنین میں ہونے والے جرائم اور درجنوں بے گناہ فلسطینیوں کا شہید اور زخمی ہونا صیہونی حکومت کے اندر کی سنگین صورتحال سے رائے عامہ کی توجہ ہٹا نہیں سکتے۔
-
ایران کے اسپیکر پارلیمنٹ کی اپنے الجزائری ہم منصب سے ملاقات؛
کسی اسلامی ریاست کو صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی جرأت نہیں کرنی چاہیے،اقر قالیاف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی امہ کو اس طرح کے اقدام کی قیمت اوپر لے جانی چاہیے تاکہ کوئی اسلامی ریاست صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی جرات نہ کرے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا غاصب صہیونی حملوں پر شدید رد عمل
مقاومت اپنے دفاع کے لئے فلسطینی عوام کا مسلملہ اور ناقابل تنسیخ حق ہے۔ مقاومتی گروہ متحد ہیں اور دشمن ان کے درمیان پھوٹ نہیں ڈال سکتے۔
-
غاصب صہیونیوں کے جنین پر وحشیانہ حملے کے بعد غزہ پر بھی حملے
جنین کیمپ پر 2023 کے مہلک ترین حملے کے بعد غاصب اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جمعہ کو علی الصبح غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کیے جس میں بچوں اور خواتین سمیت کم از کم نو فلسطینی شہید ہوئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو؛
صہیونیوں کو مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کو مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
صہیونی جرائم امریکہ اور یورپ کے پیش نظر حمایت کے مستحق ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کے جرائم کو امریکہ اور یورپ کے نقطہ نظر سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں سمجھا جاتا۔
-
کوئی دن ایسا نہیں جب دنیا نے صہیونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادت کی خبر نہ سنی ہو، ناصر کنعانی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا کہ کوئی دن ایسا نہیں ہے کہ جب دنیا والوں نے صیہونی نسل پرست حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں، نوعمروں اور نوجوانوں کی شہادت، زخمی یا اسیری کی خبر نہ سنی ہو۔
-
صہیونیوں کو عرب ممالک کے سفر سے متعلق انتباہ
عبرانی اخبار یدیعوت احرنوت کا کہنا ہے کہ ہزاروں اسرائیلیوں کو گزشتہ روز ٹیکسٹ پیغامات موصول ہوئے ہیں جن میں انہیں عرب ممالک کا سفر کرنے سے خبردار کیا گیا تھا۔
-
غاصب صہیونی فوجی کی نہتے فلسطینی نوجوان پر سر عام فائرنگ کے مناظر + ویڈیو
فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی افواج کے خلاف مزاحمت کو تیز کرنے کے حوالے سے مقاومتی گروپ عرین الاسود کے بیان کے بعد مغربی کنارے میں غاصب افواج کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
عصائے موسی نامی ہیکر نے صہیونیوں کی کنفیوژن دور کردی+ ویڈیو
"عصائے موسیٰ" نامی ہیکر گروپ نے گزشتہ روز کے دھماکے کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیو منتشر کرکے صہیونیوں کی الجھن دور کردی۔
-
مغربی کنارے میں غاصب صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید
فلسطینی ذرائع نے بدھ کی صبح مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صہیونیوں کو "قائم 100" سیٹلائٹ کیرئیر راکٹ کے کامیاب تجربے پر تشویش
صیہونی ذرائع نے اپنی رپورٹس میں سپاہ پاسداران کی فضائیہ کی جانب سے قائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر کے کامیاب تجربے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شام کے خلاف غاصب صہیونیوں کی مسلسل جارحیت پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر ایران کی تنقید
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خاموشی پر تنقید کی۔