95 میزائل لانچر
-
سپاہ پاسداران کے بحری بیڑے میں جدید جنگی جہازوں اور میزائل لانچر کشتیوں کی شمولیت+ ویڈیو رپورٹ
جمعرات کے روز بندر عباس میں ایک تقریب کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب کے بحری بیڑے میں عظیم الجثہ جنگی جہاز شہید مہدوی، لاجسٹک بحری جہاز شہید قربانی اور منفرد نوعیت کی 95 میزائل لانچر کشتیوں سمیت 110 اسپیڈ بوٹس شامل کی گئیں۔
-
سپاہ کے بحری بیڑے میں ایک اور عظیم الجثہ جنگی جہاز اور منفرد نوعیت کی 95 میزائل لانچر کشتیاں شامل
بندر عباس- آج صبح ایک تقریب کے دوران سپاہ پاسداران کے بحری بیڑے میں عظیم الجثہ جنگی جہاز شہید مہدوی اور منفرد نوعیت کی 95 میزائل لانچر کشتیوں سمیت 110 اسپیڈ بوٹس شامل کی گئیں۔