94 ملزمان امریکی
-
شہید سلیمانی کے قتل کیس کی تازہ ترین صورتحال؛
94 ملزمان امریکی جبکہ 17 عراقیوں سمیت دیگر علاقائی اور یورپی ملکوں کے شہری بھی شامل ہیں،ایرانی عدلیہ
ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی بین الاقوامی امور اور محکمہ انسانی حقوق کے سیکریٹری نے شہید سلیمانی کے قتل کے سلسلے میں عدلیہ کے تازہ ترین اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس مقدمے میں 94 ملزم امریکی ہیں۔