7.9 زلزلہ
-
ایرانی صدر کا ترکیہ اور شام کے صدر کے نام تعزیتی پیغام
ایرانی صدر نے الگ الگ پیغامات میں ترکیہ اور شام میں لرزہ خیرز زلزلے پر دونوں ملکوں کے صدور اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا اور اپنے ملک کی فوری امدادی کاموں میں تعاون کے لیے آمادگی کا اظہار کیا۔
-
ترکیہ اور شام 7.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے، 196 افراد جانبحق،تصاویر، ویڈیو
ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر 196 افراد جانبحق ہوگئے۔