43 ویں سالگرہ
-
اسلامی نظام نے دنیا میں ایثار، جہاد اور شہادت کے کلچر کو فروغ دیا ہے، سربراہ سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ ہمارے جوانوں نے دفاع مقدس کے دوران اور اس کے بعد حرم اہل بیت کے دفاع میں صدر اسلام کے لوگوں سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور دنیا اور خطے میں ایثار و قربانی، جہاد اور شہادت کے کلچر کو عام کیا۔
-
امام خمینی(رہ) کی وطن واپسی کی 43 ویں سالگرہ کی مناسبت سے حرم مطہر میں شاندار پروگرام
رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی 43 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ان کے حرم مطہر میں شاندار پروگرام منعقد ہوا۔