35 ویں وحدت کانفرنس
-
مسلمانوں میں اتحاد ایک اصولی مسئلہ اور قرآنی فریضہ / اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات گناہ کبیرہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید میلاد النبی (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کی مناسبت سے خطاب میں بعض علاقائی ممالک کی طرف سے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو گناہ کبیرہ اور عظیم غلطی قراردیتے ہوئے فرمایا: علاقائي حکومتوں کو اسلامی اتحاد اور یکجہتی کے دائرے میں واپس آجانا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےعالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تہران میں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے وحدت کانفرنس میں شریک مہمان ملاقات کریں گے
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تہران میں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمان رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
-
تہران میں 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگیا ۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
سامراجی اورتسلط پسند نظام سے آزادی، امت مسلمہ کا واحد مقصد ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ سامراجی اورتسلط پسند نظام سے آزادی، امت مسلمہ کا واحد مقصد ہے۔
-
تہران میں 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی موجودگي میں تہران میں 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
تہران میں ایرانی صدر کی موجودگی میں کل 35 ویں عالمی وحدت کانفرنس منعقد ہوگي
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں کل 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس منعقد ہوگی۔ جس میں دنیائے اسلام کے 52 ممالک کے علماء اور دانشور شرکت کریں گے۔