سویڈن کے دارالخلافہ سٹاک ہوم کے مغرب میں ایک شاپنگ سنٹر میں نامعلوم افراد نے چاقو کے وار سے دو افراد کو زخمی کردیا ہے۔