12 فروردین
-
قومی دن آزادی کی جدوجہد اور اجتماعی عزم کا مظہر ہے، وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: 12 فرودین ایرانی قوم کی آزادی، اور اجتماعی ارادے کا مظہر ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یوم جمہوری اسلامی، وہ دن جب امام خمینی نے قم میں اسلامی جمہوریہ کے حق میں ووٹ دیا
امام خمینی نے 12 فروردین یعنی یکم اپریل 1979 کو عوامی ریفرنڈم کے موقع پر قم میں واقع پولنگ اسٹیشن پر جاکر اسلامی جمہوریہ کے حق میں ووٹ ڈالا۔
-
12 فروردین کا دن اسلامی جمہوری حکومت کے قیام کا دن
حضرت امام خمینی (رہ) نے 12 فروردین 1358 ہجری شمسی کو اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوری حکومت کے اعلان کے ساتھ اس دن کو امت کی امامت اور اللہ کی حکومت کا پہلادن اور سب سے بڑی مذہبی اور قومی عید قراردیا تھا۔