جنیوا میں ایران کے سفیر اور بین الاقوامی تنظیموں کے مستقل مندوب نے کہا کہ یکطرفہ پابندیاں دنیا بھر میں انسانی بحران کے مزید پھیلنے کا باعث بنی ہیں۔