یونان ٹرین حادثہ
-
ٹرین حادثے کیخلاف یونان بھر میں مظاہرے+تصاویر، ویڈیو
دارالحکومت ایتھنز سمیت ملک بھر میں ہزاروں افراد انصاف کی فراہمی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی بدانتظامی کے خلاف شدید احتجاج کیا، مختلف شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے دوران جھڑپیں بھی ہوئیں۔
-
تباکن ٹرین حادثے پر ایران کا یونان کے ساتھ تعزیت کا اظہار
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بدھ کے روز یونان میں جان لیوا ٹرین حادثے پر یونانی حکومت اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔
-
یونان میں ٹرین حادثہ؛ 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
لاریسا کے قریب ٹرین حادثے میں 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔