یوم دختر
-
یوم دختر کے موقع پر میلاد ٹاور کنونشن سنٹر میں تقریب
حضرت معصومہ (س) کی ولادت باسعادت اور یوم دختر کے موقع پر تہران کے میئر کی موجودگی میں میلاد ٹاور کنونشن سنٹر میں تقریب منعقد۔
-
ویڈیو| یوم دختر "گرلز ڈے" کے موقع پر قم میں طالبات کا بڑا اجتماع
حضرت معصومہ (س) کی ولادت باسعادت اور یوم دختر (گرلز ڈے) کے موقع پر ایران بھر سے 2500 طالبات کا ایک بڑا اجتماع قم یونیورسٹی کی جانب سے حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں منعقد ہوا۔
-
حضرت معصومه (س) خدا کی عظیم نعمت ہیں، حجت الاسلام میرباقری
خطیبِ حرم حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا نے کہا کہ حضرت فاطمه معصومه (س) اہل تشیع اور اہل قم کیلئے خداوند عالم کی جانب سے عطا شدہ عظیم نعمتوں میں سے ایک ہیں، لہٰذا ہمیں اس عظیم الٰہی نعمت کی قدر کرنی چاہیئے۔
-
ایران میں عشرۂ کرامت کا آغاز، ملک بھر میں "یوم دختر" عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یکم ذیقعدہ حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیھا (قم) کی ولادتِ باسعادت کا دن ہے اور اس دن کو یومِ دختر یعنی بیٹیوں کے دن کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
-
عشرۂ کرامت کی مناسبت سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مکتبِ قم کی ثقافتی خدمات
حرم حضرت معصومہ (س) سے متصل حوزه علمیه قم کا وجود اسلامی تہذیب و تمدن کی وسعت کیلئے ایک اہم سبب ہے۔