یوم العباس
-
زنجان میں عظیم الشان "یوم العباس (ع)"
ایران کے صوبہ زنجان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس (ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور عزاداروں نے قمر بنی ہاشم کو انکی وفا اور ثبات قدمی پر خراج تحسین پیش کیا۔
-
زنجان میں یوم العباس (ع) منعقد
ایران کے صوبہ زنجان میں یوم العباس (ع) مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گيا۔